عمران خان کو قاتلانہ حملے کا مقدمہ وزیراعلیٰ پنجاب اور مونس الٰہی کیخلاف درج کروانے کا چیلنج

حافظ آباد(آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان وزیر آباد واقعہ میں وزیر اعظم شہباز شریف کو نامزد کرنا چاہتا ہے۔یہ واقعہ پنجاب میں ہوا ہے۔ اگر اس میں اتنی ہمت ہے تو وزیر اعلی پنجاب […]

عمران خان کی جاں بحق کارکن معظم کے لواحقین سے ملاقات، بچوں کیلئے اہم اعلان

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیرآباد حملے میں جاں بحق ہونے والے کارکن معظم گوندل کی والدہ اور بچوں سے ملاقات کی ہے۔عمران خان نے شوکت خانم اسپتال میں معظم گوندل کی والدہ اور بچوں سے ملاقات کی۔ملاقات میں عمران خان نے بچوں […]

عمران خان کیلئے ایک اور بُری خبر، آئی ایس پی آر کے بیان کی روشنی میں عمران خان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) وفاقی حکومت نے آئی ایس پی آر کے بیان کی روشنی میں عمران خان اور دیگر رہنمائوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس ہوا جس میں جلائو، گھیرئوا اور پرتشدد سرگرمیوں پر […]

حکومت نے عمران خان پر عائد پابندی ختم کروا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کو قانون کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے پیمرا کو ہدایت بھجوائی ہے کہ عمران خان کی تقریر نشر کرنے پر پابندی ختم کی […]

وزیراعظم کا عمران خان کے الزامات پر سپریم کورٹ سے فل کورٹ تشکیل دینے کا مطالبہ

لاہور(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے الزامات پر سپریم کورٹ سے فل کورٹ تشکیل دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ادارے پر تنقید کے بعد کارروائی کرنا میرا فرض ہے، پاک فوج نے حکومت سے مطالبہ […]

اعتزاز احسن نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ رانا ثنا للہ کے بیانات اور حکومت نے جو لائن لی ہے میرا نہیں ساری پی ڈی ایم جماعتیں اس سے اتفاق کر سکتی ہیں۔حکومت نے ملزم کا بیان چلایا۔پنجاب […]

آرٹیکل 19 کی سنگین خلاف ورزی، عمران خان پر مکمل طور پر پابندی لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیمرا نے عمران خان کی تقاریراور پریس کانفرنس دکھانے پر پابندی عائد کردی ہے، عمران خان نے قتل کی سازش کے بے بنیاد الزامات لگا کر اداروں کی ساکھ پر حملہ کیا، امن یا قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنا […]

اختلافات شدت اختیار کر گئے، عمران خان کا پنجاب میں طاقتور شخصیت کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ، ہلچل مچ گئی

لاہور (پی این آئی) آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے مونس الٰہی نے ملاقات کی،عمران خان نے آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کی ہدایت کردی۔ مونس الٰہی نے کہا […]

عمران خان کے الزامات پر وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے الزامات پرچیف جسٹس فل کورٹ کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔ فل کورٹ کمیشن کے فیصلے کو من وعن تسلیم کریں گے، فتنہ فساد کو ختم کرنے کیلئے کوئی جے آئی ٹی اس مسئلے کا […]

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کی حمایت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اعظم سواتی کے ویڈیو معاملے پر عمران خان کے بیان کی حمایت کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے ٹوئٹ کو شیئر کرتے […]

close