ارشد شریف کے ناخن کس نے اتارے؟ کینیا کے صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) کینیا کے صحافی برائن ابویا نے مرحوم ارشد شریف پر فائرنگ سے قبل تشدد کا امکان مسترد کر دیا۔ کینیا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کا ذکر نہیں کیا گیا۔ڈاکٹرز نے اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں کی۔3 گھنٹے تک […]

حقیقی آزادی مارچ، عمران خان نے حکمت عملی تبدیل کرلی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے آزادی مارچ کی حکمت عملی تبدیل کرلی۔ ذرائع کے مطابق اب تحریک انصاف کا مارچ سڑکوں پر نہیں چلے گا بلکہ جلسے ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نئی حکمت عملی کے تحت تبدیلی عمران […]

2 گھر رکھنے والے سرکاری ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو گھر رکھنے والے سرکاری ملازمین کی تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے گھروں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو […]

اعظم سواتی اور زبیر عمر کی ویڈیوز اصلی ہیں یا جعلی؟ ایف آئی اے حکام نے واضح کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)سینیٹ کی خصوصی کمیٹی میں ایف آئی اے حکام نے انکشاف کیا کہ اعظم سواتی اور مسلم لیگی رہنما زبیر عمر کی ویڈیوز جعلی تھیں،ہمارے پاس واٹس ایپ پر نظر رکھنے کیلئے کوئی طریقہ کار نہیں اگر پی ٹی اے یا […]

میرے پاس امریکی اور قتل کی سازش کے ٹھوس ثبوت نہیں‘”قرائنی شواہد” ہیں‘، جرمن نشتریاتی ادارے کو انٹرویو میں عمران خان کا دعویٰ

لاہور/برلن (آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف امریکی سازش اور مجھے قتل کرنے میں ملوث افراد کے خلاف میرے پاس ٹھوس ثبوت نہیں۔ بس میرے پاس “قرائنی شواہد” (Circumstantial Evidence) […]

ارشد شریف قتل کیس میں کس نے فریق بننے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ(پی ایف یو جے)نے صحافی ارشد شریف قتل کیس میں باضابطہ طور پر فریق بننے کا فیصلہ کر لیا،ارشد شریف پر انسانیت سوز تشدد کی تصاویر اور رپورٹس پر پی ایف یوجے نے کمیٹی بنا دی۔ نجی ٹی […]

نواز شریف باقاعدہ منصوبے کے تحت ملک میں مارشل لا لگوانا چاہتے ہیں، دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف باقاعدہ منصوبے کے تحت ملک میں مارشل لا لگوا نا چاہتے ہیں،فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ […]

عمران خان کی سیکیورٹی کی ذمہ داری کس فورس کو سونپ دی گئی؟ اہم خبر

لاہور(آئی این پی)خیبرپختونخوا پولیس کے کمانڈوز کو لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سیکورٹی پر تعینات کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق عمران خان کو سیکیورٹی خدشات پر کے پی سے پولیس کمانڈوز چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچ گئے […]

نقیب اللہ قتل کیس، رائو انوار نے بیان ریکارڈ کروا دیا

کراچی (آئی این پی) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی، سابق ایس ایس ملیر را ئوانوار نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا،رائو انوار کا کہنا تھا کہ محکمانہ دشمنی کی وجہ سے کیس میں ملوث […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی طبیعت ناساز۔۔ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، تشویشناک خبر

راولپنڈی (پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی طبیعت ناساز۔۔ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، تشویشناک خبر۔۔ وزیر داخلہ کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل کر دیا گیا، رانا ثناء اللہ کو دل کی تکلیف کے باعث اے ایف آئی سی راولپنڈی لے جایا گیا۔جمعہ […]

پی ٹی آئی کے دو گروپوں میں لڑائی۔۔ گولیاں چل گئیں

راولپنڈی (پی این آئی) ٹیکسلا میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے ایم این اے اور ایم پی اے کا جھگڑا طول پکڑ گیا،صوبائی وزیر ملک تیمور اور ایم این اے منصورحیات کے کارکنوں کے درمیان مسلح تصادم میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔پی ٹی آئی […]

close