ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ ان کی والدہ کو دیدی گئی، ایف آئی اے کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے شہید صحافی ارشد شریف کی پوسٹمارٹم رپورٹ ان کی والدہ کو دے دی، ارشد شریف کی والدہ اور اہلخانہ کو قتل کی حقیقت جاننے اور پوسٹ مارٹم تک رسائی کا پورا قانونی حق حاصل ہے۔ ایف […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان اچانک ملتوی، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب کے وزیر اعظم اور ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا۔محمد بن سلمان ایشیا کا دورہ کر رہے تھے جو کہ ملتوی کردیا گیا ہے، اس کے ساتھ ہی ان کا پاکستان کا دورہ بھی […]

ارشد شریف کا جہاں قتل ہوا وہاں کتنی گولیوں کے خول مل گئے؟ اقرار الحسن نے کینیا جاتے ہی ویڈیو شئیر کردی

نیروبی (پی این آئی) اینکر پرسن اقرار الحسن نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ارشد شریف کے جائے شہادت سے 19 روز بعد گولیوں کے تین خول حاصل کیے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ نہ تو کینیا کی پولیس اور نہ ہی […]

لندن اور پاکستان میں دو اہم میٹنگز، بڑی خبر آنے کادعویٰ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار رانا عظیم نے کہا ہے کہ عمران خان گولیاں لگنے کے باوجود اپنے مشن پر کھڑے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگلے انتخابات میں ٹکٹ عمران خان دیں گے،جس کو دیں گے وہی جیتے گا، […]

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، پنشن میں بڑا اضافہ کردیا گیا

لاہور(پی این آئی)حکومت پنجاب کی جانب سے پینشنرز کی کم از کم پینشن 6000سے بڑھا کر دس ہزار کردی گئی۔ فیملی پینشن 4500سے بڑھا کر 7500روپے ماہانہ ہو گی ، وہ پینشنرز جن کی عمر 75سال سے زیادہ ہے ان کی کم از کم پینشن […]

میجر (ر) خرم حمید نے انیل مسرت کو زمین کیسے خرید کر دی؟بالآخرپتہ چل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)جولائی 2019 میں میانوالی میں ہسپتال کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے انیل مسرت کی مالی معاونت کا شکریہ ادا کیا تھا۔ بی بی سی اردو کے مطابق میانوالی کے علاقہ موسیٰ خیل میں انیل مسرت […]

میجر (ر) خرم حمید نے عمران خان کی بہن علیمہ خان کا اعتماد کیسے حاصل کیا؟اصل خبر تو اب سامنے آئی

اسلام آباد(پی این آئی)میجر (ر) خرم حمید کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ علیمہ خان کے بہت قریب ہیں اور اس کا اقرار مقامی رہنما اور صحافی بھی کرتے ہیں۔بی بی سی اردو کے مطابق اس حوالے سے پرویز خان کا کہنا ہے […]

کینیا پولیس ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث, ڈی جی ایف آئی اےنے اہم انکشافات کردئیے

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل محسن حسن بٹ نے کینیا کی پولیس کو ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ کینیا پولیس ارشد پر فائرنگ کرنیوالے شوٹر کو تفتیش […]

میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی کون؟ تحریک انصاف کے سینئر رہنما چکرا گئے

اسلام آباد (پی این آئی) میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی کون ہیں؟ تحریک انصاف کے سینئر رہنما چکرا گئے۔روزنامہ جنگ میں عاصم جاوید کی شائع خبر کے مطابق خرم حمید روکھڑی نے گزشتہ روزنجی ٹی وی پروگرام میں حامد میر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے […]

تھری سٹار جرنیلوں کی اہم کانفرنس،کتنے فیصد کمانڈرزنے مارشل لا لگانے کی مخالفت کی؟نجم سیٹھی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)2 روز قبل راولپنڈی میں تھری سٹار جرنیلوں کی بہت اہم کانفرنس ہوئی ہے جس میں تمام کور کمانڈرز بھی شامل تھے۔ اس ملاقات میں پانچ بڑے موضوعات پر بحث ہوئی اور ان سے متعلق اہم فیصلے لیے گئے ہیں۔سینئر صحافی نجم […]

عمران خان سے سخت انٹرویو، جرمن ٹی وی کی خاتون اینکر کو جان سے مارنے اور زیادتی کی دھمکیاں

برلن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان سے سخت سوال کرنے والی جرمن ٹی وی اینکر کا کہنا ہے کہ بطور ٹی وی اینکر اپنے پروفیشنل کیریئر میں انہیں کئی بار سوشل میڈیا پر جنسی زیادتی اور قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں۔ […]

close