نواز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر پہلا کام کیا کریں گے؟ عمران خان کا بڑادعویٰ

لاہور(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےکہا ہےکہ نواز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر پہلا کام مجھے ڈس کوالیفائی کرانے کا کرائیں گے۔سرائے عالمگیر میں پی ٹی آئی مظاہرین سے ویڈیو خطاب میں عمران خان نے کہا کہ آئینی طور پر تو تقرری […]

عمران خان سے توشہ خانہ کے تحائف کس نے خریدے؟ کاروباری شخصیت کھل کر سامنے آگئی

دبئی (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے دبئی میں جس کاروباری شخصیت کو توشہ خانہ کے تحائف فروخت کیے وہ سامنے آگئی۔توشہ خانہ کے تحفے دبئی میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیت عمر فاروق ظہور نے 20 لاکھ ڈالرز میں خریدے تھے ۔ […]

عمران خان نے امریکی سائفر کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے امریکی سائفر کے معاملے کو بھرپور شدت سے اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے، ارکان اسمبلی پارٹی بیانیئے کو گھر گھر پہنچائیں گے، ہوشربا مہنگائی اور ناکام معاشی پالیسیوں کو بھی عوام میں اجاگر کیا […]

آرمی چیف کی تقرری پر چوہدری شجاعت حسین کا بڑا مطالبہ آگیا

لاہور(پی این آئی)آرمی چیف پاکستان کی سلامتی کا ضامن اور ملک کا محافظ ہوتا ہے، سینئر سیاست دان چوہدری شجاعت کا سیاسی جماعتوں سے آرمی چیف کی تقرری کو متنازع نہ بنانے کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے سیاسی جماعتوں پر زور […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے خیبرپختونخوا کے عوام کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت خیبرپختونخواہ کیلئے سستا آٹا اسکیم کی منظوری دے دی، سٹیل مل کو گیس سپلائی کیلئےسوئی سدرن کو فنڈز فراہم کئے جائیں گے، فاطمہ فرٹیلائزر اور ایگری ٹیک کو سبسڈائز نرخوں پر […]

دعا بھٹو کا خلع کا دعویٰ واپس، حلیم عادل شیخ کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی اہلیہ دعا بھٹو نے شوہر کیخلاف خلع کا دعویٰ واپس لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے […]

آرمی چیف کی تقرری پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بھی خاموشی توڑ دی

کراچی(پی این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر بحث غیر ضروری ہے، افسوس ہے تعیناتی پر غیر ضروری سیاست کی جا رہی ہے، ہمارے کسی اتحادی یا کسی کو بھی جلسوں میں ایسی […]

نواز شریف نے کس کو آرمی چیف بنانے کا فیصلہ کرلیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نواز شریف نے لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کا نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ سینیئر صحافی رؤف کلاسرا […]

مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست کا فیصلہ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنائے جانے کے خلاف درخواست ناقابل قرار دے کر خارج کردی۔نجی ٹی وی جیو نیو زکے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے مخصوص نشست پر مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیربنانے کے خلاف […]

لاہور جلسہ، وزیراعظم عمران خان کرسی چھوڑ دیں گے،حیران کن دعویٰ‎‎

عمران خان پر قاتلانہ حملہ ، جے آئی ٹی کا کام کرنے سے انکار

لاہور(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی نے کام کرنے سے انکار کر دیا، جے آئی ٹی ارکان کو تاحال باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا گیا۔ محکمہ داخلہ صرف واقعہ کی تفتیش […]

شہبازشریف کو کرونا، لندن میں موجود شریف فیملی کی نیندیں اڑ گئیں

اسلام آباد( پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ،وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ میں بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں، شہباز شریف کی دو روزسے طبیعت ناسازتھی، جس کے بعد ڈاکٹر […]

close