جنرل الیکشن کب ہوں گے؟ نواز شریف کا لندن سے اہم اعلان

لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں۔الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے، حکومت کو اب صرف کام کرنا چاہیے۔ حکومت کم یونٹس استعمال کرنے والوں کو […]

شناختی کارڈ کے اجرا کیلئے ڈی این اے لازمی قرار دینے کی قرار داد منظور

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان اسمبلی نے قومی شناختی کارڈ کے اجرا میں ڈی این اے کو لازمی قراردینے سے متعلق قرارداد منظور کرلی ہے ۔بلوچستان اسمبلی کا اجلاس قائم مقام سپیکر سرداربابرموسیٰ خیل کی زیرصدارت 2 گھنٹے کی تاخیر سے منعقد ہوا جس میں پارلیمانی […]

ہمیں روکنا ہے تو ایٹم بم تیار کریں، مونس الٰہی کی وزیر داخلہ کو للکار

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کے رہنماموسی الٰہی اورحسین الٰہی نے کہاہے کہ وفاقی حکومت حقیقی آزادی لانگ مارچ کا راستہ نہیں روک سکتی۔سرائے عالمگیر میں حقیقی آزادی لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے موسیٰ الٰہی نے کہاکہ وفاقی حکومت کسی بھول […]

پاکستان کی کْل آبادی کتنی ہو گئی؟ اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کی کْل آبادی 22 کروڑ سے تجاوز کر گئی،ادارہ شماریات نے آبادی کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی کْل آبادی 22 کروڑ 4 لاکھ 25 ہزار 254 ہے۔ […]

ارشد شریف کیس، فیصل واوڈا اور مراد سعید کو بھی طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)ارشد شریف کیس کے معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (یف آئی اے)کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے فیصل واوڈا اور مراد سعید کو طلب کر لیا،ایف آئی اے ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا اور مراد سعید نے دعوی کیا تھا کہ وہ ارشد […]

قبل از وقت الیکشن کی نئی حکمت عملی، پی ٹی آئی نے عوامی دبائو بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے حکومت پر مزید عوامی دبائو بڑھانے کی حکمت عملی تیار کر لی اور حکومت کو گھر بھیجنے، قبل از وقت انتخابات کی راہ کو ہر صورت ہموار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ عوامی مہم میں مزید تیزی […]

اگر عمران خان کو چار گولیاں لگنا ثابت ہوجائے تو استعفیٰ دے دوں گا، وفاقی وزیر کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) اگر عمران خان کو چار گولیاں لگنا ثابت ہوجائے تو استعفیٰ دے دوں گا،آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں عمران خان کو 4 گولیاں نہیں لگیں،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گفتگو ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی […]

یہ اعتراض اس حد تک ٹھیک ہے کہ سزا یافتہ شخص سے مشاورت نہیں کی جا سکتی، پیپلزپارٹی رہنما نے بھی اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)یہ اعتراض اس حد تک ٹھیک ہے کہ سزا یافتہ شخص سے مشاورت نہیں کی جا سکتی، سینئر پی پی رہنما لطیف کھوسا کی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

عمران خان سے توشہ خانہ کے تحائف خریدنے والا شخص کس اداکارہ کا سابق خاوند نکلا؟ بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے توشہ خانہ کے تحائف خریدنے والا اداکارہ صوفیہ مرزا کا سابق خاوند نکلا، عمر فاروق نے دھوکہ دہی سے صوفیہ مرزا کو طلاق دی اور بیٹیاں تاحال دبئی میں اہنے پاس رکھی ہوئی ہیں۔ ذرائع […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے تحفے میں ملنے والی 15ملین ڈالرز مالیت کی گھڑی عمران خان نے کتنے میں بیچ دی؟ تہلکہ خیز دعویٰ 

دبئی(پی این آئی) امارات میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیت عمر فاروق ظہور نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے توشہ خانہ سے لائی گئی گھڑی خریدنے سے پہلے اس کی قیمت لگوائی تو اسے انمول قرار دیا گیا، گراف والوں نے کہا کہ یہ 12 […]

الیکشن کمیشن میں عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روکنے کی درخواست پر پیشرفت

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست پر سماعت 23 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزار کو طلب کرلیا۔چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ کامیابی کا نوٹیفکیشن غیرمعینہ مدت تک ملتوی نہیں کر سکتے […]

close