لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کا بھی اعلان ہو جائے حقیقی آزادی کی تحریک چلتی رہے گی، میرے خلاف کوئی کرپشن کیسزنہیں مجھے کوئی خطرہ نہیں، نوازشریف ڈرا ہوا ہے اگرعمران دوبارہ […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلح افواج کے سربراہ کی تعیناتی چیف جسٹس سپریم کورٹ کی طرح ہونی چاہیے، آرمی چیف سے میری لاہور میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی، موجودہ حکومت آرمی ایکٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آج پھر نواز شریف کو نشانے پر لے لیا، کہا نوازشریف کبھی بھی میرٹ پر آرمی چیف نہیں لاسکتے، وہ مرضی کا آرمی چیف لا کر اس سے آئی جی پنجاب کی طرح کام لینا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی تحفے میں ملی مزید دو گھڑیاں بیچنے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میںتوشہ خانہ سے متعلق نئے حقائق سامنے لے آئے۔28 نومبر 2018 میں یہ دونوں گھڑیاں بھی کیش میں بیچی گئیں اور اسی […]
اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تعیناتی کا عمل پیر سے شروع ہو جائے گا اور منگل یا بدھ تک نئے آرمی چیف کا نام سامنے آجائے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]
کراچی (پی این آئی) معروف عالم دین مفتی رفیع عثمانی انتقال کرگئے۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ مفتی رفیع عثمانی دارالعلوم کراچی کے صدر اور مہتمم تھے۔ وہ معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی اور دارالعلوم کراچی کے بانی مفتی شفیع […]
کراچی (آئی این پی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور لانگ مارچ سے متعلق پیشگوئی کردی ہے۔کراچی سے جاری بیان میں منظور وسان نے پی ٹی آئی چیئرمین میں بڑی تبدیلی کی پیشگوئی کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ)کے چیئرمین صادق سنجرانی نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا۔چیئرمین سینیٹ سے تحریک انصاف کی ناراضی برقرار ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی سینیٹرز اور چیئرمین سینیٹ کے درمیان پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات ہوئی […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر تبصرہ آرائی بند ہونی چاہیے۔سعودی عرب سے واپسی پر گفتگو میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی سیاسی گرد و غبار […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ اہم تعیناتی پر اتفاق رائے ہوچکا ہے، معاملہ پیپر پر آنا اور رسمی اعلان باقی ہے۔رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ میرا تجربہ ہے کہ حساس نوعیت کے فیصلے سے پہلے اتفاق […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کے بارے وزیر اعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے،میرے پاس وزیر اعظم کی ایڈوائس روکنے کا قانونی اختیار نہیں۔ صدر مملکت عارف علوی […]