ارشد شریف قتل کیس، وقار اور خرم تحقیقات میں مدد کے وعدے سے پیچھے ہٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف قتل کیس کے اہم کردار وقار احمد اور خرم احمد تحقیقات میں مدد کے وعدے سے مُکر گئے۔جیو کےمطابق پاکستانی تفتیش کاروں نے باضابطہ خط لکھ کر دونوں بھائیوں کو تعاون کا […]

اقوام متحدہ میں پاکستان کو بہت بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی کوششیں کے بعد موسمیاتی تبدیلوں سے متاثرہ ملکوں کے نقصانات کے ازالے کے لیے اقوام متحدہ کے تحت فنڈ قائم کرنے پر اتفاق کر لیا گیا۔ اقوام متحدہ کے تحت کوپ 27 اجلاس میں ماحولیاتی نقصان کے ازالے کے لیے […]

اگلا آرمی چیف کون ہوگا؟ قمر زمان کائرہ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی مشیرقمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ اگلا آرمی چیف کون ہوگا وزیراعظم اور چند لوگوں کے سواکسی کو بھی نہیں پتاہے،سب اپنے خیالات کے گھوڑے دوڑا رہے ہیں، میرا خیال کہ اب اس معاملے پربات نہیں ہونی چاہیے، […]

عمران خان نے بلاول بھٹو سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پیشگوئی کرتا ہوں بلاول کی زندگی زیادہ حصہ باپ کا پیسا ڈھونڈنے میں لگے گا ،اس کے باپ نے چوری کا پیساپتا نہیں دنیا میں کہا ں کہاں رکھا ہوا ہے؟ […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مداخلت پر سعودی عرب نے تبلیغی جماعت سے پابندی ختم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مداخلت پر سعودی عرب نے تبلیغی جماعت سے پابندی ہٹالی. اس حوالے سے اعلان وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کیا۔انہوں نے کہا تبلیغی جماعت پر پابندی عائد ہونے کے بعد میں […]

عمرفاروق ظہور اور فرح گوگی کی ملاقات کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہونے کا دعویٰ

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی بزنس مین عمر فاروق ظہور نے دعوی کیا ہے کہ ان کے پاس فرح گوگی سے ملاقات کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ظہور نے کہا […]

پی ٹی آئی کواسلام آباد میں اجازت مل گئی

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو ریلی نکالنے کی اجازت دیتے ہوئے این او سی جاری کر دیا، پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد انتظامیہ کو ریلی کی اجازت کے لیے خط لکھا گیا ہے جس میں کہا […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا آرمی چیف کی دینی خدمات پر خراج تحسین

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔چودھری پرویز الہی نے رائے ونڈ کے لئے تین سڑکوں کی تعمیر و توسیع کے منصوبے […]

عمران خان کا لانگ مارچ ، پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکاروں پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(آئی این پی) آئی جی پنجاب نے پولیس افسران و اہلکاروں پر لانگ مارچ میں شرکت پر سخت پابندی عائد کردی۔ایک ٹی وی رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب نے مراسلہ سی سی پی او لاہورسمیت صوبہ بھر میں جاری کردیا، جس میں پی ٹی […]

باب دوستی کو کھولا جائیگا یا نہیں؟ پاک افغان سرحدی حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ میں فیصلہ ہو گیا

چمن ( آئی این پی )پاکستان اورافغانستان کے سرحدی حکام نے پاکستانی افغان شہریوں کو اتوار سے اپنے اپنے ممالک جانے کی اجازت دینے اور گزشتہ اتوار کو فائرنگ کے واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے مشترکہ تحقیقات کرانے پر اتفاق کیا ہے۔ لیویز […]

close