شہباز گل کے خلاف بغاوت کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف شہباز گل کی طرف سے بغاوت کا مقدمہ ختم کرنے کے لیے دائر کی گئی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل […]

عمران خان کا لانگ مارچ راولپنڈی پہنچتا نظر نہیں آ رہا، پیپلزپارٹی رہنما کی پیشنگوئی

کراچی(پی این آئی)صوبائی وزیر سعید غنی نے کہاہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ راولپنڈی پہنچتا نظر نہیں آرہا، عمران خان کا لانگ مارچ2 زخموں کے گرد گھوم رہا ہے ۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہاکہ عمران خان نے ادارے کے […]

ارشد شریف کے قتل اور عمران خان پر حملہ کروانے کے الزامات، حکومت پنجاب کا تسنیم حیدر سے رابطہ، شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے مشیر برائے داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف پر ارشد شریف کے قتل کا الزام لگانے والے تسنیم حیدر سے رابطہ ہوگیا اور اسے شامل تفتیش کرلیاہے۔ لندن میں تسنیم […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا طارق ٹیڈی کے اہلخانہ کیلئے امداد کا اعلان

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی نے طارق ٹیڈی کے اہل خانہ کے لئے 30 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا اور کہا کہ […]

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے متعلق ایک اور بیانیہ بھی دفن کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی حکومت گرانے میں اسٹیبلشمنٹ کی مدد کا بیانیہ بھی دفن کر دیا۔ یو ٹرن کو اپنی سیاسی حکمت عملی کی بنیاد قرار دینے والے عمران خان نے اپنی حکومت […]

فرح گوگی کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ، حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ تحائف کی فروخت میں فرح گوگی کو مبینہ سمگلنگ میں مدد دینے والے تمام ملوث کرداروں کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ حکومت پاکستان نے یو اے ای حکومت سے فرح گوگی […]

تسنیم حیدر کے سنگین الزامات، زلفی بخاری نے ن لیگ کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ اہم بات یہ ہےکہ الزام لگانے والا برطانیہ میں یہ بات کر رہا ہے، برطانیہ میں جھوٹا الزام لگا کر بچنا ناممکن ہے، الزامات سنجیدہ نوعیت کے ہیں، […]

گوٹی پھنس گئی ہے جی کا جانا ٹھہر گیا ہے، شیخ رشید کا معنی خیز بیان

راولپنڈی (آئی ا ین پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی معاشی اقتصادی اور تعیناتی بحران میں پھنسی ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید […]

26 نومبر کو کیا سرپرائز دونگا؟ عمران خان کا آرمی چیف کی تعیناتی سےمتعلق بھی بڑا اعلان

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، لانگ مارچ اسلام آباد سے راولپنڈی کیوں جارہا ہے اسکی حکمت عملی جلد سمجھ آجائے گی، یہ […]

پی ٹی آئی رہنما نے سپریم کورٹ سے تسنیم حیدر کے بیانات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا کہ تسنیم حیدرنواز شریف کے بہت قریبی ہیں انکی جانب سے لگائے گئے الزامات سنگین ہیں،تسنیم حیدرکے الزامات پرانہیں شامل تفتیش کرناچاہئے، تسنیم حیدر کے الزامات پر ردعمل میں فواد […]

شیخ رشید پر پانچواں گیٹ بند، اب وہ کس کے تنخواہ دار ہیں؟ قادر پٹیل نے تنقید کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ شیخ رشید پر پانچواں گیٹ بند کردیا گیا ہے، اب وہ بنی گالا کے تنخواہ دار ہیں،سابق وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے قادر پٹیل نے کہا کہ وزیر […]

close