چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اہم اجلاس طلب کر لیا

لاہور (پی این آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے اپنی پارٹی کا اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے، استعفوں کے اعلان پر عملدرآمد کیلئے سینئر لیڈرشپ کا اجلاس کل لاہور میں ہوگا۔ جس […]

عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد دوسرا بڑا استعفیٰ آگیا

پشاور ( پی این آئی ) عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان پر ایک اور استعفیٰ آگیا۔ ایم پی اے عزیزاللہ گران نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ محمود خان کو ارسال کر دیا۔ عزیز اللہ گران پی کے 4 سے منتخب ہوئے تھا۔ […]

اپریل میں جنرل الیکشن کی پیشنگوئی کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان صوبائی اسمبلیوں سے نکل آئےتو567نشستیں خالی ہونگی اور اپریل میں جنرل الیکشن ہونگے۔ اگر عمران خان صوبائی اسمبلیوں سے نکل آئےتو567نشستیں خالی ہونگی اور اپریل میں جنرل الیکشن ہونگے،میں […]

خیبرپختونخوا اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے اپوزیشن کا بڑا فیصلہ

پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں ایوان کو تحلیل ہونے سے بچانے کے لیے متحرک ہو گئی ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل نے ذرائع […]

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک خطرناک سطح پر پہنچ گیا، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کا ڈیفالٹ رسک خطرناک سطح پر پہنچ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور […]

ارشد شریف کا لیپ ٹاپ میرے پاس ہے یا نہیں؟ مراد سعید کا بیان آگیا

پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے صحافی ارشد شریف کا لیپ ٹا اپنے پاس ہونے کی تردید کردی۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا ’ارشد شریف کی شہادت کے بعد پریس کانفرنس میں بتایا […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

کراچی (پی این آئی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے عمران خان کے اسمبلیوں سے نکلنے کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ استعفے دینے ہیں تو سب سے پہلے صدر عارف علوی استعفیٰ دیں، عمران خان سب سے پہلے صدر عارف علوی سے استعفیٰ […]

عمران خان کے کہنے پر اسمبلیاں توڑوں گا یا نہیں؟ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا بیان آگیا

کراچی (پی این آئی)پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے، اسمبلیاں تو ڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی، ہم جس کے ساتھ چلتے ہیں اس کا ساتھ نہیں چھوڑتے، وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کا ویڈیو پیغام۔ تفصیلات کے مطابق […]

فوج کا سیاسی کردار ختم، آئینی ذمہ داریوں تک محدود کر دیا گیا، جنرل باجوہ کا غیر ملکی ادارے کو انٹرویو

راولپنڈی (پی این آئی ) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج کے کردار کو غیر سیاسی بنا کر صرف آئینی ذمہ داری تک محدود کر دیا، فیصلے کو ایک طبقے کی طرف سے منفی طور پر دیکھا جا […]

پنجاب حکومت گرانے کیلئے تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کی بجائے کونسا راستہ اپنایا جائے؟ سینئر لیگی رہنمائوں نے تجویز دیدی

لاہور ( پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں نے قیادت کو پنجاب میں تحریک عدم اعتماد جمع نہ کرانے کی تجویز دے دی، سینئر رہنماؤں کے مشورے پر مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور دیگر پی ڈی ایم قیادت سے […]

مسلم لیگ ن پنجاب میں حکومت بنانے کیلیے متحرک, جوڑ توڑ پر غور شروع

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے خاتمے کیلئے لائحہ عمل تیار کر لیا ہے جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اب ہمیں پنجاب کا رخ کرنا چاہیے اور صوبے کو […]

close