اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تعیناتی کا عمل پیر سے شروع ہو جائے گا اور منگل یا بدھ تک نئے آرمی چیف کا نام سامنے آجائے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]
کراچی (پی این آئی) معروف عالم دین مفتی رفیع عثمانی انتقال کرگئے۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ مفتی رفیع عثمانی دارالعلوم کراچی کے صدر اور مہتمم تھے۔ وہ معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی اور دارالعلوم کراچی کے بانی مفتی شفیع […]
کراچی (آئی این پی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور لانگ مارچ سے متعلق پیشگوئی کردی ہے۔کراچی سے جاری بیان میں منظور وسان نے پی ٹی آئی چیئرمین میں بڑی تبدیلی کی پیشگوئی کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ)کے چیئرمین صادق سنجرانی نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا۔چیئرمین سینیٹ سے تحریک انصاف کی ناراضی برقرار ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی سینیٹرز اور چیئرمین سینیٹ کے درمیان پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات ہوئی […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر تبصرہ آرائی بند ہونی چاہیے۔سعودی عرب سے واپسی پر گفتگو میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی سیاسی گرد و غبار […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ اہم تعیناتی پر اتفاق رائے ہوچکا ہے، معاملہ پیپر پر آنا اور رسمی اعلان باقی ہے۔رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ میرا تجربہ ہے کہ حساس نوعیت کے فیصلے سے پہلے اتفاق […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کے بارے وزیر اعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے،میرے پاس وزیر اعظم کی ایڈوائس روکنے کا قانونی اختیار نہیں۔ صدر مملکت عارف علوی […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی احتساب بیورو نے توشہ خانہ کیس میں کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب توشہ خانہ کیس میں تمام مرکزی کرداروں کے خلاف کارروائی کرے گا۔توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور فرح خان کے خلاف […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان لاہور میں آرمی چیف کی ملاقات کی تردید کر دی۔انہوں نے زمان پارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت آرمی ایکٹ میں ترمیم اپنے فائدے کے لیے کر رہی ہے۔آرمی […]
اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف کی تعیناتی پر آصف علی زرداری کا اہم پیغام آگیا۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم پاک آرمی میں پروموشن کے نظام پر مضبوط یقین رکھتے ہیں، […]
اسلام آباد(پی این آئی)چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے پی ٹی آئی کی ناراضی برقرار ہے۔چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پی ٹی آئی سینیٹرز سے استعفیٰ دینے پر مشاورت کی۔صادق سنجرانی سے پی ٹی آئی سینیٹرز کی ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوئی۔آج صدرِ مملکت عارف علوی […]