نواز شریف اور مریم پر قتل کی سازش کے الزامات، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقات کا آغاز نہ کرنے کی تصدیق

لندن(پی این آئی)اسکاٹ لینڈ یارڈ نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، مریم نواز اور ناصر بٹ پر قتل کی سازش کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز نہ کرنے کی تصدیق کر دی۔اسکاٹ لینڈ یارڈ نے کہاکہ تمام شکایات کا جائزہ لیا […]

اگر ڈھاکا کی شکست سیاسی ناکامی تھی تو پھر ہتھیار ڈالنے والوں کا سربراہ جنرل نیازی کیوں تھا کوئی سیاسی لیڈر کیوں نہیں تھا، حامد میرکا تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(پی این آئی) معروف صحافی و سینئراینکر حامد میر نے پندرہویں عالمی اردو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ اگر ڈھاکا کی شکست سیاسی ناکامی تھی تو پھر ہتھیار ڈالنے والوں کا سربراہ جنرل نیازی کیوں تھا کوئی سیاسی لیڈر کیوں نہیں تھا، پاکستان میں […]

عمران خان کی مذاکرات کی پیش کش، وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہ

اسلام آباد( پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سنجیدہ ہیں تو حکومتی اتحاد مذاکرات کے لیے تیار ہے مگر یہ کسی شرط کے بغیر ہوں گے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں لیگی رہنماؤں کے اہم اجلاس […]

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی 15 دسمبر کے بعد تحلیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی 15 دسمبر کو تحلیل کرنے کے فیصلے پر اپوزیشن نے نئی سیاسی حکمت عملی تیار کرلی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی 15 دسمبر کے بعد تحلیل […]

فیصل واڈا کو احسان فراموش، چاپلوس اور کم ظرف قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد قیصر نے پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا کو صرف عمران خان کی کرسی […]

عام انتخابات کی تیاریاں تیز ، الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کے لیئے 3لاکھ ٹن اضافی کاغذ خرید لیا

اسلام آباد(آئی این پی)اپریل 2022 میں پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہونے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بار بار الیکشن کے مطالبے اور موجودہ حکومت کی طرف سے مطالبے کو نظر انداز کے باوجود الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی […]

عمران خان نے سندھ کے اراکین اسمبلی کو استعفے دینے سےکیوں روک دیا؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی کو استعفے جمع کرانے سے روک دیا۔تحریک انصاف سندھ کے صدر علی حیدر زیدی کی قیادت میں سندھ کی پارلیمانی پارٹی نے لاہور میں چیئرمین عمران خان سے ملاقات […]

عمران خان سے مذاکرات، ن لیگی قیادت نے دوٹوک موقف پیش کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر مسلم لیگ( ن) نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات پیشگی شرط کے بغیر ہوں گے۔ ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ( ن) کے […]

عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شہید ارشد شریف کے اہل خانہ کو انصاف کی فراہمی کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے شہید ارشد شریف کے اہل خانہ کو انصاف کی […]

پہلے دھمکیاں دیتے ہیں، کچھ دن بعد ڈفیوز ہوجاتے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

دادو(آئی این پی)سندھ کی صوبائی وزیر شہلا رضا نے کہاہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پہلے دھمکیاں دیتے ہیں، کچھ دن بعد ڈفیوز ہو جاتے ہیں۔دادو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کہہ چکے ہیں […]

اب تم نے جو چھلانگ لگانی ہے لگالو، رانا ثنااللہ نے عمران خان کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ عمران خان کو دھمکیوں سے کوئی تاریخ نہیں ملے گی۔ رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو جو […]

close