سپریم کورٹ نے عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمرکیخلاف بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ […]

سینٹورس وزیر اعظم آزاد کشمیر کی شہباز شریف پر تنقید کی وجہ سے سیل کیا گیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مافیا کی طرف سے سینٹورس مال کو سیل کرنا ظاہر کرتا ہے کہ 8 مہینے سے ملک میں جنگل کا قانون ہے۔چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینٹورس مال کو […]

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے عمران خان کو کب اسمبلیاں توڑنے کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ اسمبلیاں 3 ماہ بعد تحلیل کی جائیں۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق موجودہ سیاسی صورتحال میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری […]

اسلام آباد کے سینٹورس مال کو سیل کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت میں واقع سینٹورس مال کو سی ڈی اے کے شعبہ بلڈنگ کنٹرول نے رات گئے سیل کر دیا۔سینٹورس مال انتظامیہ کو 6 بار نوٹس جاری کرنے کے بعد سیل کیا گیا، متعدد بار نوٹسز کے باوجود عمارت کے غیر موافق […]

کوئٹہ کے بعد ایک اور شہر میں شہباز گل کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ تھانہ بریگیڈ میں درج کیا گیا۔مقدمے میں سیکیورٹی اداروں کے خلاف منافرت پھیلانے کی دفعات شامل ہیں۔گذشتہ ہفتے شہباز گل کے خلاف بلوچستان میں […]

سپریم کورٹ کا آج شام تک ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ارشد شریف قتل کیس ازخود نوٹس پر سماعت شروع ہو گئی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔دورانِ سماعت چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے مکالمے میں کہا ایک […]

این آر او 2 زیادہ شرمناک، 1100، ارب روپے کی کرپشن کو معافی دی جا رہی ہے، عمران خان کا پی ڈی ایم قیادت پر سخت وار

لاہور (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہی ڈی ایم کی حکومت میں 1100 ارب روپے کے کرپشن کے کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔ یہ بات انہوں نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہی […]

اسد عمر نے عام انتخابات شیڈول کے مطابق منعقد کرانے کی حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے عام انتخابات شیڈول کے مطابق منعقد کرانے کی حمایت کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ میں تو […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، سابق وزیر کا اچانک انتقال ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)انا للہ وانا الیہ راجعون، سابق وزیر کا اچانک انتقال ہوگیا۔۔ سابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ صاحبزادہ نذیر سلطان انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق صاحبزادہ نذیر سلطان کی میت کو لاہور سے حلقہ دربار سلطان باہو (گڑھ مہاراجہ ) لایا […]

کن کن علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برف باری کی توقع ہے، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنےکی توقع ہے،منگل کے روز موسم کی صورتحال ملک […]

وفاقی کابینہ نے دو لیفٹنٹ جنرلز کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق دونوں افسران کی ریٹائرمنٹ کیلئے وفاقی کابینہ سے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری لی گئی۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی […]

close