کراچی اور حیدرآباد کی 5 جیلوں میں ایڈز پھیلنے کے ثبوت مل گئے

کراچی(آئی این پی)کراچی سمیت سندھ کی 22 جیلوں میں ایچ آئی وی کی اسکریننگ شروع ہوگئی ہے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر کیمیونیکیبل ڈیزیزکنٹرول کے ابتدائی اعدادوشمار کے مطابق کراچی کی4 جیلوں میں5 ہزار144 جبکہ حیدرآباد جیل میں2ہزار193قیدیوں کی اسکریننگ کی گئی۔رپورٹ کے مطابق کراچی اور حیدرآباد کی5جیلوں میں […]

پاکستانی پاسپورٹ کے حامل افراد کن کن ممالک میں بغیر ویزہ جاسکتے ہیں؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)عوام کےلئے ایک اور خوشخبری، پاکستان کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو دنیا کے 8 ممالک میں ویزے کے بغیر داخلے کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں قائم گلوبل سیٹیزن شپ سروسز فراہم کرنے والی کمپنی ’آرٹن کیپیٹل‘ نے […]

ایم کیو ایم پاکستان نے گورنر شپ مانگی تھی، ہم راضی تھے لیکن ۔۔۔۔ عمران اسماعیل نے اندر کی بات بتا دی

کراچی(آئی این پی)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیلنے دعوی کیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ ملاقاتوں میں انہوں نے گورنر شپ مانگی تھی، ہم انہیں گورنر شپ دینے کیلئے راضی تھے لیکن وہ ایک فون بھی چاہتے تھے۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام […]

عمران خان کو ایک اور بڑ اجھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کے ہتک عزت دعوے میں عمران خان کی دفاع کا حق ختم کرنے کیخلاف اپیل مسترد کر دی اور ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے عمران خان کی اپیل […]

گاڑی مالکان ہو جائیں ہوشیار، کریک ڈائون شروع ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ ایکسائز کی شہر کی اہم شاہراہوں پر ای ٹی اوز کی سربراہی میں ناکہ بندی،شادمان میں ای ٹی اوتجمل نقوی کی سربراہی میں کریک ڈاؤن کیا گیا۔ 3سو سے زائدگاڑی مالکان سے موقع پرلاکھوں روپے ٹوکن ٹیکس آن لائن وصول کئےگئے۔ […]

تحریک عدم اعتماد والی رات’ تھپڑ‘ پڑنے کی حقیقت سامنے آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) تحریک عدم اعتماد والی رات تھپڑ کی اصل کہانی کیا ہے؟معروف صحافی منصور علی خان کاکہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد والی رات افواہیں اڑائی گئیں کہ عمران خان کو تھپڑ پڑا ہے۔ جبکہ حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا […]

حکمرانوں سے مہنگائی کنٹرول نہیں ہو گی، بہانہ بنا کر بھاگنے کی کوشش کریں گے، سابق وزیر خزانہ کی پیشنگوئی

اسلام آباد(آئی این پی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکمرانوں سے مہنگائی کنٹرول نہیں ہوگی تو یہ کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر بھاگنے کی کوشش کریں گے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت […]

تحریک انصاف کے آئین میں تبدیلی، الیکشن کمیشن نے ایکشن لے لیا

اسلا م آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے پارٹی آئین میں تبدیلی پر پاکستان تحریک انصاف کو نوٹس جاری کردیا۔عمران خان کی پارٹی سربراہی سے متعلق معاملے پر غور کیلئے جمعہ کوالیکشن کمیشن کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تحریک انصاف سے ترمیم شدہ پارٹی […]

پی ٹی آئی سے غیر مشروط بات ہو سکتی ہے، رانا ثنا اللہ کھل کر بتا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے غیر مشروط بات ہوسکتی ہے، پاکستان کا بڑا مسئلہ معیشت ہے، اس کا حل انتخابات نہیں بلکہ میثاق معیشت ہے۔ایک نجی ٹی وی کے کے […]

ن لیگ، پیپلز پارٹی کے پارٹی فنڈز کی الیکشن کمیشن سے تحقیقات کرانے کی درخواست پر جلد سماعت کی درخواست منظور

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کی مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی کے پارٹی فنڈز کی الیکشن کمیشن سے تحقیقات کرانے کی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا منظور کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے […]

معاشی بحران بڑھنے لگتا ہے تو آڈیو لیک کر دیتے ہیں، بھوکی عوام سڑکوں پر نکل آئی تو لگ پتہ جائے گا، شیخ رشید نے خبردار کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب معاشی بحران بڑھنے لگتا ہے تو یہ آڈیو لیک کر دیتے ہیں، بھوکی عوام سڑکوں پر نکل آئی تو لگ پتہ جائے گا۔سماجی رابطے کی […]

close