چوہدری برادران میں رابطے بحال، نجم سیٹھی کے اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کا حالیہ بیان بڑی اہمیت کا حامل ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے اوپر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر […]

فیس بک مونیٹائزیشن، بلاول بھٹو نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سنگاپور سے پاکستانیوں کو فیس بک مونیٹائزیشن سے متعلق خوشخبری سنادی۔ بلاول بھٹو نے سنگاپور میں فیس بک کے ہیڈکوارٹرز میٹا کا دورہ کیا اور سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس […]

ہمیں مفت میں جلاوطنی اور جیلیں بھگتنا پڑی ، عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئیگا، نوازشریف

لندن(پی این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ(ن)کے قائد محمد نواز شریف نے کہاہے کہ ہمیں مفت میں جلاوطنی اور جیلیں بھگتنا پڑی ہیں، عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئیگا،خود کرپشن میں ڈوبا شخص دوسروں پر الزام لگا رہاہے،عمران خان اور شہزاد اکبر […]

منشیات سمگلنگ کیس، عدالت نے رانا ثنا اللہ کی بریت کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے منشیات اسمگلنگ کے کیس میں بری ہو گئے۔وزیر داخلہ رانا ثنااللہ انسداد منشیات کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے کیس میں بریت کی درخواست دائر کی تھی۔ رانا ثنااللہ […]

رانا ثناء اللہ نے نواز شریف کی واپسی کا راز افشاء کر دیا

لاہور (پی این آئی) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہمارے خلاف انتقامی کارروائیاں کی گئیں، اگر کیس ختم ہو رہے ہیں تو ہمارے ساتھ انصاف ہو رہا ہے، ڈیلی میل […]

اعظم سواتی کا سفر جاری، بلوچستان سے خصوصی طیارے میں سندھ منتقل

کراچی (پی این آئی) سینئر رہنما پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کے وکیل کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے اعظم سواتی کو سندھ پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ اعظم سواتی کے وکیل نے کہا کہ بلوچستان پولیس نے اعظم سواتی کو […]

ناظم جوکھیو قتل کیس، رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 8 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) ناظم جوکھیو قتل کیس میں رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 8 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے […]

سی ڈی اے جاگ گیا، بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی پر اعظم سواتی کا فارم ہاؤس سیل کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا اسلام آباد کے نواح علاقے میں واقع فارم ہاؤس سیل کر دیا گیا۔اعظم سواتی کا فارم ہاؤس کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے بلڈنگ کنٹرول ڈپارٹمنٹ نے سیل کیا ہے۔ اس […]

ایف آئی آر سائبر کرائم اسلام آباد سرکل نے اہم ملزم گرفتار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اہم ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے مطابق ملزم واٹس ایپ کے ذریعے شکایت کنندہ کی […]

خالی مکان سے کئی روز پرانی 6 سالہ بچی کی لاش برآمد، مکان میں کون قیام پذیر تھا؟

کراچی (آئی این پی) خالی مکان سے کئی روز پرانی 6 سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش بچی کی ہے یا بچہ اس یہ بھی واضح نہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال اسکاؤٹ کالونی کے خالی مکان […]

اسمبلی کی تحلیل سے متعلق بیان، بیرسٹر سیف نے یو ٹرن لے لیا

پشاور(آئی این پی)معاون خصوصی اطلاعات وزیراعلی خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے میرا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ مجھ سے منسوب بیان سیاق و سباق سے ہٹ […]

close