اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کی کسی دھمکی میں نہیں آئے گی،عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے شیریں رحمان نے کہا کہ عمران خان اداروں کی منتیں کر رہے ہیں […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی نوازشریف سے ملاقات جلد متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق (ق)لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر سالک حسین نے اپنے والد شجاعت حسین کا سلام اور اہم پیغام نواز شریف کو پہنچایا ہے۔ ذرائع کا […]
لاہور(آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے دور حکومت میں شورمچایا ہوا تھا کہ میں نے مہنگائی کردی، وہ چینلز اب چپ ہیں، کچھ بول نہیں رہے، ہمارے دور میں مائیک لیکر لوگوں سے پوچھتے تھے کتنی […]
لاہور(پی این آئی)بڑھتی مہنگائی کے باعث متوسط طبقے کی مالی داد رسی کےلیےاحساس راشن رعایت پروگرام پر عملدرآمد کی ٹھان لی گئی، احساس راشن رعایت پروگرام ایک مرتبہ پھر شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔چیف سیکرٹری پنجاب کے حکم پر کمشنر لاہور کی وساطت سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ٹیریان عمران خان کی بیٹی ہے جس کے کئی ثبوت موجود ہیں۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے خود بھی کبھی اس کا انکار نہیں کیا، مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذاتِ […]
لاہور ( پی این آئی ) صوبائی وزیر ہاشم ڈوگر نے پنجاب اسمبلی تحلیل نہ ہونے کی صورت میں مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران پنجاب کے وزیرِ آب پاشی ہاشم ڈوگر نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ حکومت عمران خان کو نااہل کرنے کی سازش کر رہی ہے۔فرخ حبیب نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اُنہیں ہر صورت اقتدار چاہیئے تاکہ این آر او 2 کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کارکن نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کریں، ہم عدالتوں سے سرخرو ہو رہے ہیں۔سیالکوٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے تحت ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) مقامی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پہلے اپنے آبائی ضلع کو ڈویژن کا درجہ دیا اور اس کے بعد 100؍ ارب روپے کی ترقیاتی سکیموں کیلئے فنڈز مختص کر دیے۔ بظاہر […]
کراچی(پی این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ اسمبلیوں میں بیٹھنے کا فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اپنا ہے جبکہ میرا مشورہ ہے کہ عمران خان اسمبلی میں واپس آجائیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
راولپنڈی(پی این آئی)افغان بارڈر فورسز کی چمن میں شہری آبادی پر بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 6 پاکستانی شہری شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان بارڈر فورسز کی جارحیت […]