جنرل باجوہ کی طرف سے مزید توسیع کی کوشش کا انکشاف، لندن میٹنگ میں شریک عرفا ن صدیقی نے اہم انکشافات کردئیے

اسلام آباد (پی این آئی)کچھ لوگ جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ کی طرف سے مدت ملازمت میں مزید توسیع کا پیغام لیکر لندن گئے تھے ، انہوں نے نوازشریف کو قائل کر نے کی پر زور کوشش کی کہ باجوہ کو چند ماہ کی مزید توسیع […]

سابق چیئرمین نیب کس چیز کیلئے منتیں ترلے کرتے رہے؟ ایاز صادق نے جاوید اقبال کا بڑا پول کھول دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال نے چیئرمین مسنگ پرسنز کمیٹی کے عہدے سے نہ ہٹانے کیلئے منتیں کیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ جاوید اقبال کو فوری طور پر […]

وفاقی حکومت ہمیں اپنا حق دے ہم بھیک نہیں مانگ رہے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے دھرنے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد( پی این آئی ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہمیں اپنا حق دے ہم بھیک نہیں مانگ رہے ہمیں ہمارا حق دیا جائے،کیا خیبر پختونخواہ پاکستان کا حصہ نہیں ؟ ہماری بات نہ سنی گئی تو دھرنا […]

چوہدری نثار علی خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ سابق ممبر قومی اسمبلی کا روات کے قریب ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عوام اب لنگوٹ […]

چودھری شجاعت حسین کا بڑا فیصلہ، پنجاب کی سیاست میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے،پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ برقرار رکھنے سمیت مختلف آپشنز پر پس پردہ رابطوں میں تیزی آگئی ہے جبکہ اس حوالے سے چوہدری سالک حسین نے نواز شریف کو چوہدری شجاعت کا خصوصی پیغام بھی […]

الٹی گنتی شروع، پی ٹی آئی نے نئی چال چل دی

لاہور(پی این آئی)صوبائی وزیر آبپاشی کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کہنے پر اسمبلی کو تحلیل کر دیں گے، اگر وہ اسمبلی تحلیل نہیں کرتے تو ہم اپنا استعفیٰ دے دیں […]

الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف 5 کیس ڈی لسٹ کر دیے

اسلام آباد(پی این آئی )الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف 5 کیس ڈی لسٹ کر دیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 13 دسمبر کے لیے عمران خان کے خلاف 5 کیس ڈی لسٹ کر […]

اقتدار کے لیے چوہدری مونس الہیٰ پر خاندان کو تقسیم کرنے کا الزام

لندن (پی این آئی) چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے اور رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی نے اقتدار کے لیے چوہدری خاندان کو تقسیم کیا۔ نواز شریف سے ملاقات کے بعد لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری […]

سینیٹر اعظم سواتی کی رہائی کا امکان

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ کراچی نے پاکستان تحریکِ انصاف کے گرفتار سینئر رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے کی طرف سے دائر کی گئی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عثمان سواتی نے […]

سینئر ترین لیڈر نے اسمبلیاں توڑنے کے معنی پر تحریک انصاف میں اختلاف کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر پارٹی میں اختلاف رائے موجود ہے۔ اس حوالے سے ایک میڈیا بیان میں اسد عمر کا کہنا تھا […]

ن لیگ نے ورکرز کنونشن کا شیڈول جاری کر دیا، کب کہاں کنونشن ہو گا؟

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کارکنان کو متحرک کرنے کا فیصلہ کر لیا ،وزیر اعظم وصدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی ہدایت پر ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن ) […]

close