شہباز، زرداری ملاقات، پرویز الہیٰ کے پنجاب میں مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف زرداری نے ماڈل ٹائون میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے پرویز الہی سے براہ راست رابطہ نہ کرنے پر اتفاق کیا،وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات […]

پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی نہیں توڑنا چاہتے، مخالف کیمپ نے موقع دیکھ کر دعویٰ کر دیا

جدہ(آئی این پی)مسلم لیگ(ن)سعودی عرب کے صدر شیخ سعید احمداور جدہ کے صدر عمرمسعود پوری نے کہاہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان اتحادی حکومت کو بلیک میل کرنے کی کوشش ہے ،ملک سیاسی خلفشارمزید بڑھنے کا متحمل نہیں […]

کیپٹن (ر) صفدر نے بھی نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے زبان کھول دی

جدہ(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)یوتھ کے مرکزی صدرکیپٹن(ر)صفدرنے کہاہے کہ نوازشریف موجودہ ملکی حالات سے پریشان اور جلدوطن واپسی کے لئے بے چین ہیں ،مسلم لیگ (ن)ان کی قیادت میں متحداور مضبوط ہے اور آئندہ انتخابات میں بھرپورکامیابی حاصل کرے گی،وہ مسلم لیگ(ن)سعودی عرب […]

اسمبلیاں توڑنے کا عمران خان کا اعلان، چوہدری شجاعت کا کردار اہم ترین ہو گیا، زرداری ملنے پہنچ گئے، کیا کچھ زیر بحث آیا؟

لاہور(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کی ،ملاقات میں پنجاب اسمبلی کو تحلیل سے بچانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا،اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری نے […]

پنجاب میں اسمبلیاں تحلیل ہونے کے حوالے سے عمران خان کو بڑا سرپرائز ملنے کا امکان

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ سوال یہ ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑ کر کیا مقاصد حاصل کرناچاہتے ہیں ،عمران خان تاریخ میں پہلے وزیر اعظم ہیں جنہیں آئینی طریقے سے گھر بھیجا […]

پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا جھٹکا لگنے کا امکان

اسلام آباد ( پی این آئی ) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمدآفریدی کے خلاف بھی نااہلی ریفرنس دائر ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔ حکمران اتحاد نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کی تیاری کرلی ہے، مرزا محمد آفریدی کی طرف […]

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے پنشن سے متعلق انتہائی بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ریٹائرڈ ملازمین کیلئے پنشن سے متعلق انتہائی بُری خبر آگئی۔۔ پینشنرز اور ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر ہونے کا خدشہ ،نیشل بینک آف پاکستان نے ہزاروں پینشنرز/ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے اکاؤنٹس عارضی طور پر معطل کردیئے ۔پینشنرز اور ریٹائرڈ ملازمین کی […]

سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، آصف علی زرداری اچانک کس سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی لاہور میں اہم ملاقات ہوئی ،دونوں قائدین میں وزیراعظم کی ماڈل ٹاؤن میں رہائش گاہ پر تفصیلی ملاقات ہوئی ،دونوں قائدین نے ملک کی مجموعی سیاسی […]

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ہونے کے حوالے سے بڑا اعلان

ایبٹ آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے حکم پر جمعہ کے روز خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل ہو گی، حکومت نے الیکشن نہ […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر خطرہ ٹل گیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) نے عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل کے معاملے پر تیل دیکھو، تیل کی دھار دیکھو کی پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلی پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحاریک […]

چوہدری پرویز الٰہی اسمبلی تحلیل نہیں کرنا چاہتے، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کم از کم چوہدری پرویز الہٰی کا جی نہیں چاہ رہا کہ اسمبلیاں تحلیل ہوں، اگر ہمارے ساتھ ہوتے، آج بھی وزیرِ اعلیٰ ہوتے۔سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے […]

close