عمران خان کی طبیعت ناساز

لاہور(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طبیعت ناساز ہو گئی،ڈاکٹرز نے دو دن آرام کا مشورہ دیا۔ترجمان مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کی طبیعت ناساز ہے ۔ عمران خان نے گزشتہ روز شدید بخار کی حالت میں سیاسی […]

عمران خان جج سے معافی

اسمبلی تحلیل ہوئی تو نیا مینڈیٹ 5 سال کیلئے ہو گا الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل ہوئی تو نیا مینڈیٹ 5 سال کیلئے ہوگا۔ٹوئنٹی فور نیوز کے ذرائع کے مطابق الیکشن نے کہا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن ایک تاریخ پر کرانا آئینی تقاضہ […]

ثاقب نثار کو قطر میں گاڑی چند سیکنڈ کیلئے غلط روکنےپر کتنا جرمانہ کر دیا گیا ، سابق چیف جسٹس نے خود ہی بتا دیا

لاہور (پی این آئی)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ چند دن پہلے جنرل ریٹائرڈ باجوہ سے ملاقات ان کی خواہش پر کی وہ میری خدمات سراہنے آئے تھے۔ نجی ٹی وی نیو کے مطابق سابق چیف جسٹس نے کہا کہ جنرل( ر) […]

عمران خان کی چھٹی، شاہ محمود قریشی کو بڑا عہدہ مل گیا

لاہور(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جگہ وائس چیئرمین شاہ محمود قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر قرار دے دیے گئے۔اسپیکر سیکرٹریٹ نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے عمران خان کا کردار ختم کر دیا، ارکان اسمبلی کے اجتماعی […]

عمران خان کے سامنے پرویز الہٰی نے باجوہ سے متعلق کیا بات کی؟ فواد چوہدری کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کے بیان سے حیرت ہوئی لیکن یہ اتنی بڑی بات نہیں کہ جس سے تعلقات متاثر ہوں۔ اس حوالے سے فواد چوہدری […]

کراچی، ایم کیو ایم نے دوسری سیاسی جماعتوں کو بستر بوریا لپیٹنے کا کیوں کہہ دیا؟

کراچی (پی این آئی) بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کراچی میں ایم کیو ایم کی قیادت اس حد تک پر اعتماد ہے کہ ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہہ دیا ہے کہ کراچی کی تمام سیاسی جماعتیں بوریا بستر سمیٹ کر نکل […]

راجن پور، دھند کے باعث دو مسافر بسوں میں ٹکر، کتنے افراد جان سے گئے؟

راجن پور (پی این آئی) پنجاب کے جنوبی ضلع راجن پور میں انڈس ہائی وے پر شاہ والی کے مقام پر گہری دھند کے باعث 2 بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس حوالے سے ریسکیو حکام کا کہنا ہے حادثے کے نیچے میں 8 افراد […]

پرویز الہیٰ سے معاملات کیسے ٹھیک ہو سکتے ہیں؟ شجاعت گروپ کے اندر سے حمایت سامنے آ گئی

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ پرویز الہی اپنی اصلاح کرکے آئیں تو پی ڈی ایم کے لیے قابل قبول ہیں،ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین نے ق لیگ اور پی ٹی آئی کی صورت […]

مونس الہی کی سیاست کس امید پر قائم ہے؟

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے ہمارا اتحاد قائم ہے اور انشا اللہ رہیگا،ٹوئٹر پر ایک بیان میں مونس الہی کا کہنا تھا کہ ابھی تھوڑی دیر پہلے عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، […]

وفاقی حکومت نے کون سے سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن ایڈوانس ادا کرنیکا فیصلہ کر لیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے کرسمس پر تنخواہ اور پنشن ایڈوانس اداکرنیکا فیصلہ کیا ہے،کرسمس کے موقع پر تنخواہ اور پنشن کی ایڈوانس ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی مسیحی ملازمین اور پنشنرز کو دسمبر کی تنخواہ یا پنشن20دسمبرکو ادا […]

پرویز الہیٰ کے بیان کے بعد مونس الہیٰ زمان پارک پہنچ گئے، عمران خان نے کیا جواب دیا؟

لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب کے بیان پر عمران خان کو اعتماد میں لینے کے لیے مونس الہی ان کی رہائش گاہ گئے اور ملاقات کرکے اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی،نجی ٹی وی کے مطابق ایک روز قبل عمران خان نے پنجاب اور خیبر […]

close