پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کیا کرنے جارہے ہیں؟ چوہدری شجاعت حسین نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت نے گزشتہ روز وزیراعظم شہبازشریف اور سابق صدر آصف زرداری سے ملاقاتوں میں ہونیوالی گفتگو سے پردہ اٹھا دیا۔ چودھری شجاعت حسین نے کہاکہ اتوار کو شہبازشریف اور آصف زرداری سے اچھی ملاقات رہی، آج کسی […]

21جنوری کو نواز شریف کی واپسی؟ ن لیگی قیادت نے پھر یوٹرن لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر عرفان صدیقی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی اطلاعات کو قیاس آرائی قرار دے دیا ہے،انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی 21 جنوری کو وطن واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔     […]

پی ٹی آئی اور ق لیگ میں کتنی سیٹوں کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا امکان ہے؟ تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی

لاہور (پی این آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) ،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ق) کے رابطوں اور سر گرمیوں کے پیش […]

چوہدری پرویز الٰہی کو کسی بات پر اعتراض تھا تو۔۔۔ عمران خان نے مونس الٰہی سے کیا شکوہ کر دیا؟ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کےرہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی ہمارے ساتھ ہیں۔پرویز الہٰی کے بیان پر ان سےبات کریں گے۔پرویز الہٰی سے بات چل رہی ہے جلد اچھی خبر آئے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی […]

چوہدری پرویز الٰہی اگر فیصلہ کرتے ہیں تو۔۔۔چوہدری شجاعت حسین کا اسمبلیاں تحلیل ہونے سے متعلق بیان آگیا

لاہور ( پی این آئی) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی اگر فیصلہ کرتے ہیں تو 5 ماہ نکال سکتے ہیں،عمران خان عقل مند آدمی ہیں،انہیں کسی مشورے کی ضرورت نہیں،مجھے عام انتخابات جلد نظر نہیں […]

چوہدری پرویز الٰہی کے انتباہ کے باوجود عمران خان نے جنرل باجوہ پر مزید الزامات کی بوچھاڑ کر دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری حکومت گرانے کا واحد ذمہ دار جنرل(ر) باجوہ ہے، ق لیگ کی اپنی پالیسی ہے لیکن پی ٹی آئی موجودہ بحران کا ذمہ دار جنرل باجوہ کو سمجھتی ہے، مسلم […]

’میرے پاس کہنے کیلئے بہت باتیں ہیں‘ پرویز الٰہی کے بیان پرعثمان بزدار کا جواب

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میرے پاس بھی کہنے کو بہت سی باتیں ہیں مگر یہ موقع مناسب نہیں ، تنقید میرے اوپر نہیں بلکہ تحریک انصاف کے […]

تحریکِ انصاف نے حکمرانوں کی کراچی تا اسلام آباد دوڑیں لگوادیں، حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نے حکمرانوں کی کراچی سے اسلام آباد تک دوڑیں لگوا دی ہیں۔فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہاکہ پی ڈی […]

جنرل (ر) فیض حمید آرمی چیف بننا چاہتے تھے لالچ میں آگئے، چودھری پرویز الہٰی کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید آرمی چیف بننا چاہتے تھے، لالچ میں آگئے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی حمایت میں […]

آئندہ ماہ بھی تیل کی قیمت میں کمی پر عوام کو مکمل ریلیف نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے آئندہ ماہ بھی تیل کی قیمت میں کمی کا عوام کو مکمل ریلیف نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیزل پر فی لیٹر 50 روپے لیوی عائد کرنے کا […]

‘آپ لوگ اتنے پیارے کیوں ہوتے ہیں؟ لائیو شو میں لڑکی کے سوال پر دونوں کرکٹرز نے کیا کیا ؟

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بولرز شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف سے لائیو پروگرام کے دوران خاتون مداح نے سوال کیا جس پر دونوں کرکٹرز سمیت باقی تمام افراد کے قہقہے لگ گئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق […]

close