پرویز الٰہی کا عدم اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان ختم، پنجاب اسمبلی کا اجلاس کتنے روز کیلئے موخر کر دیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پرویز الہیٰ کی جانب سےکل اعتماد کا ووٹ لینےکا امکان ختم ۔پنجاب اسمبلی کے اسپیکر سبطین خان نے ایجنڈے پرموجود تمام کارروائی کو جمعہ 23 دسمبر تک کیلئے مؤخر کردیا۔     تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کی جانب سےکل اعتماد کا […]

اگلا وزیراعلیٰ پنجاب کون ہو گا؟ آصف علی زرداری متحرک ہو گئے

لاہور(پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری نے پیپلزپارٹی سے وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کیلئے رابطے تیز کردیئے ہیں، پیپلزپارٹی نے وزارت اعلیٰ کیلئے حسن مرتضیٰ، علی حیدرگیلانی اور عثمان محمود کو نامزد کیا ہے، حتمی فیصلہ نوازشریف اور چودھری شجاعت کریں گے۔   وزیراعلی پرویزالٰہی […]

وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف آگیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اور ملک کے معروف قانون داد چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ عدالت میں جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کل کا پنجاب […]

پی ٹی آئی نے تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، تحریک کی ناکامی کے فوری بعد پنجاب اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی ۔       لاہور میں […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی ایف آئی اے کو کارروائی سے روکنے کی استدعا مستردکردی، عدالت نے سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کی استدعا بھی مسترد کرد ی۔     نجی ٹی وی چینل […]

پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کر لی گئی، مونس الٰہی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)ق لیگ کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کرلی گئی ہے۔       پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کر لی گئی، مونس الٰہی کا دعویٰعمران خان سے ملاقات کے بعد مونس […]

ہزاروں ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کیوں روک لی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی) نیشنل بینک آف پاکستان نے بائیومیٹرک تصدیق کے لیے ہزاروں پنشنرز کے اکاؤنٹس عارضی طور پر بند کر دیئے۔ اس اقدام کا مقصد اکاؤنٹس کی سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور پنشنرز کو پنشن کی بلاتاخیر فراہمی یقینی بنانا ہے۔     […]

کتنے اراکین پنجاب اسمبلی نے عمران خان سے اسمبلی تحلیل کرنے پر تحفظات کا اظہار کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) ملتان کے اراکین اسمبلی نے 23 دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ۔ پنجاب میں سیاسی صورتحال سے متعلق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ملتان کے اراکین اسمبلی سے ملاقات ہوئی ہے۔     میڈیا […]

اعتماد کا ووٹ،(ن) لیگ کے 18 معطل ارکان کو اسمبلی اجلاس میں بیٹھنے اور ووٹ ڈالنے کی اجازت

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے ارکان کو آج (بدھ ) پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ممبران اسمبلی اجلاس میں شرکت کر سکتے ہیں،ارکان ضرورت پڑنے پر ووٹ بھی کاسٹ کر سکتے ہیں […]

پی ٹی آئی کے کتنے اراکین اسمبلی اسپیکر کے سامنے استعفوں کی تصدیق کیلئے پیش ہوںگے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے123ارکان نے (کل)جمعرات 22دسمبرکو قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ارکان اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے روبرو مستعفی ہونے کی تصدیق کریں گے۔ذرائع کے مطابق پی […]

تحریک عدم اعتماد، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے بڑا قدم اٹھالیا

اسلام آباد(پی این آئی) گورنر پنجاب کی جانب سے وزیر اعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے اور پنجاب اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر پرویز الٰہی نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت قانونی ماہرین کا اجلاس طلب کرلیا۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس […]

close