اقتدار کیلئے عمران خان نے جنرل باجوہ کے گھٹنےپکڑ لئے تھے ، عون چوہدری کا حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سابق قریبی ساتھی عون چوہدری نے کہا ہے کہ اقتدار کیلئے عمران خان نے جنرل باجوہ کے گھٹنےپکڑ لئے تھے۔نجی ٹی وی پروگرام کو انٹرویو کے دوران انہوں نے مزید انکشافکیا کہ وہ […]

وزیراعظم حلف برداری کی تقریب سےپہلے خود عمران خان نےمیسج کیاکہ بشریٰ بی بی نےخواب دیکھاہےکہ۔۔۔عون چوہدری کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے سابق قریبی ساتھی عون چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو 2017 میں این آر او ملا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عون چوہدری نے […]

عمران خان کی مبینہ نازیبا آڈیو پر سنی علما کونسل کا احتجاج

راولپنڈی(پی این آئی) سنی علماء کونسل نے سابق وزیراعظم عمران خان کی مبینہ نازیبا آڈیو کو بے حیائی قرار دیتے ہوئے راولپنڈی میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنی علماء کونسل کے مظاہرے میں علماء کرام، تاجروں اور دیگر افراد نے شرکت کی، […]

تحریک انصاف سوگ میں ڈوب گئی، اہم ترین رہنما انتقال کر گئے

لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور بزرگ سیاستدان جعفر خان لغاری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سردار جعفر خان لغاری لمبے عرصہ سے کینسر کا علاج کروا رہے تھے ، ان کا انتقال آج صبح […]

اساتذہ کے مطالبات منظور، پانچ روز سے جاری احتجاج ختم کرنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) پانچ دن سے احتجاج کرنے والے اساتذہ کے پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد اساتذہ کی تنظیم کے میڈیا کوآرڈی نیٹر نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا کوآرڈی نیٹر […]

اسلام آباد، ووٹر پہنچ گئے، بلدیاتی الیکشن آج ہوں گے یا نہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہائیکورٹ کی جانب سے آج بلدیاتی انتخابات منعقد کرانے کے حکم کی وجہ سے بیشتر ووٹر پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچ گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یونین کونسل میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹرز ووٹ […]

ہفتے میں 3 دن گھر سے کام، اتوار کو گاڑیاں نہ چلائی جائیں، ایندھن کے کم استعمال کیلئے تجاویز پیش کر دی گئیں

کراچی (آئی این پی) پاکستان بزنس کونسل نے ایندھن کے کم استعمال کیلئے حکومت اہم تجاویز پیش کر دی ہیں۔اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان بزنس کونسل نے تجویز دی ہے کہ پاکستان کو انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کے 10 نکات پر عمل کرنا […]

اسلام آباد کے ناکوں پر پولیس کے ساتھ ایف سی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ناکوں پر پولیس کے ساتھ ایف سی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کی معاونت کیلئے ایف سی کے 1000 اہلکار اسلام آباد بلا لیے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]

ساری عمر گزار دی آپ نے ایم کیو ایم کے ساتھ، اللہ جانے آپ تب غلط تھے یا اب، ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما کا فواد چوہدری کو جواب

کراچی (آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ مشرف دور میں فواد چوہدری نے سیاست میں قدم رکھا۔سارے غنڈے جمع کرکے ایم کیوایم بنانے کے فواد چوہدری کے بیان پر متحدہ کے مرکزی رہنما حیدر عباس […]

سندھ میں 4 سال سے تنخواہیں لینے والے گھوسٹ اساتذہ برطرف کر دیئے گئے

کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ کے محکمہ تعلیم نے سنہ 2018 سے تنخواہیں لینے والے 19 گھوسٹ اساتذہ کو نوکری سے برطرف کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 19 گھوسٹ اساتذہ کو نوکریوں سے برطرف کردیا،ڈائریکٹر پرائمری ایجوکیشن لاڑکانہ نے […]

عمران خان کو 2017 میں این آر او ملا، نااہلی کیس میں عمران خان کے ڈاکیومنٹ پورے نہیں؛ عون چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سابق قریبی ساتھی عون چوہدری نے انکشاف کیا کہ عمران خان کو 2017 میں این آر او ملا، عمران خان نااہلی کیس میں عمران خان کے ڈاکیومنٹ پورے نہیں تھے۔گزشتہ روز ایک نجی ٹی […]

close