گیارہویں جماعت میں77ہزار سے زائد طالبعلم فیل

  لاہور بورڈ نے گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا، گیارہویں جماعت کے امتحان میں ایک لاکھ 62ہزار امیدواروں نے شرکت کی۔تفصیلات کےمطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں کامیابی کا تناسب 52فیصد رہا، انٹرمیڈیٹ پارٹ ون امتحانات میں 77ہزار سے زائد امیدوارفیل ہوئے۔ […]

اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے 7 تاریخ کو اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ یکم اکتوبر سے لے کر 7 اکتوبر تک غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار […]

تیزاب پھینکنے کا واقعہ، ایکشن لے لیا گیا

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شجاع آباد میں تیزاب پھینکنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ مریم نواز نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر کے متاثرہ لڑکے کے بہترین علاج کی ہدایت بھی کی ہے۔پولیس کے مطابق شجاع آباد کے علاقہ کوٹلی […]

اہم اجلاس طلب کر لیا گیا، ایجنڈا کیا ہے؟

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں وزراء اور تمام متعلقہ اداروں کے حکام کو طلب کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایس سی او اجلاس کی تیاری سے متعلق جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں ملائیشین وزیرِ اعظم […]

حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی، اہم اتحادی جماعت نے علیحدگی کی دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے متنازع کوٹہ سسٹم کو مزید 20 سال کی توسیع دینے پر حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دے دیا ہے۔ موجودہ حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے پاکستان مسلم لیگ (ن) پر […]

علی امین گنڈاپور کی پنجاب پولیس کو بڑی دھمکی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے لیاقت باغ میں احتجاج کیلئے راولپنڈی آنے کی ناکام کوشش اور اٹک پر پولیس کے ساتھ تصادم کے بعد پنجاب پولیس کو وارننگ دے دی ہے۔ اٹھائیس ستمبر بروز ہفتہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی […]

گندم اسکینڈل کے بعد ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)گندم امپورٹ اسکینڈل کے بعد چاول ایکپسورٹ کا اسکینڈل بھی سامنے آ گیا، رواں سال یورپ میں ایکسپورٹ کیے گئے چاولوں کی بڑی کھیپ پر اعتراضات لگ گئے۔ ذرائع کے مطابق 120 ارب روپے سے زائد چاول کی کھیپ واپس ہونے […]

بیرون ممالک وزٹ ویزا پر جانے والوں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے ویزٹ ویزا کے حامل مسافروں کیلئے ایک ہی ایئر لائن کا دو طرفہ ٹکٹ لازمی قرار دیدیا ہے جس کیلئے ایف آئی اے اور ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز کو مراسلہ جاری […]

پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت کرنے پر 4 بچوں کو جیل بھیج دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) پی ٹی آئی راولپنڈی احتجاج میں شرکت کرنے پر 4 بچوں کو جیل بھیج دیا گیا، چاروں بچوں کو لیاقت باغ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے جسمانی […]

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو بڑا دھچکا

اسلام آباد (پی این آئی)احتساب عدالت نے دوسرے توشہ خانہ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ کے دوسرے کیس سے […]

بلاول بھٹو زرداری نے ن لیگ کی حکومت پر بڑا الزام عائد کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے ملنے والا عالمی امدادی فنڈ جیب میں رکھ لیا۔ بلاول نے کوئٹہ میں سیلاب متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم کرنے کی تقریب […]

close