وزیرآباد (پی این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے 2 بچوں والی فیملی کے لیے مفت راشن کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہوشربا مہنگائی پر فیصلہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان اور سابق سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔سینئیر سپیشل مجسٹریٹ سی ڈی اے سردار آصف نے بیرسٹر محمد علی سیف کی مسلسل عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے، جبکہ اس حوالے […]
اسلام آباد(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھائی جائیں گی یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی۔۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیوں کے معاملہ پر مشاورت مکمل کرلی،تعلیمی ادارے 9 جنوری سے ہی کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیوں کے معاملہ پر مشاورت مکمل کرلی۔موسم سرما […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن 9 جنوری کو اپنا محفوظ فیصلہ سنائیگا۔الیکشن کمیشن نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ نوٹس میں اسحاق ڈار کو 9 جنوری کو الیکشن کمشن […]
اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بین الاقوامی طریقے کے مطابق کم نہ کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،عدالت سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بین الاقوامی قیمتوں کے مطابق کم کرنے کا حکم دینے کی استدعا کی گئی۔جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب […]
لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں عمران خان کی حکومتی تباہی کا ذمہ دار تین افراد کو قرار دیاہے جن میں عثمان بزدار، شہزاد اکبر اور خاتون اول بشریٰ بی بی شامل ہیں تاہم انہوں نے ساتھ ہی شہزاد […]
لاہور (پی این آئی ) حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی فیملی کے مزید 2 افراد نے ملکی سیاست میں قدم رکھنے کی تیاری پکڑ لی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز اور نواز شریف کے […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی اعزاز سید نے اپنے وی لاگ میں انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ناموں کی سمری کی لیٹ ہونے کی وجہ ایک دوست ملک ہے ، جسے یہ بتایا گیا تھا “پاکستان جس لیفٹیننٹ جنرل کو […]
لاہور (پی این آئی) مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل طور پر پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل طور پر پاکستان […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کی 25 منٹ کی ایک او ریکارڈنگ آرہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی چوری اور ویڈیوز سے ان کی مقبولیت پر فرق پڑا […]
گوجرانوالہ ( پی این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب کے غیرقانونی حکم کو […]