پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ارب ڈالرز رہ گئے؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ایک بیان میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 نہیں 10 ارب ڈالر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے واجب الادا قرض وقت پر واپس […]

روٹی 35اور نان40روپے کا کرنے کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی ) متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے نرخ میں اضافہ کے لیے 12 جنوری کو احتجاج کا اعلان کردیا، پنجاب بھر کے تندور مالکان چیف سیکریٹری آفس کے باہر احتجاج کریں گے۔ صدر آفتاب گل کی زیرِ صدارت متحدہ نان روٹی […]

خالد مقبول صدیقی کا فاروق ستار کے گھر جانے کا فیصلہ، وجہ سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی آج فاروق ستار سے ملنے کیلئے ان کے گھر جائیں گے۔خالد مقبول صدیقی فاروق ستار کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دیں گے۔         ایم کیو ایم […]

مونس الٰہی کے خاندان کیخلاف کیا کارروائی ڈال دی گئی؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ میری والدہ، اہلیہ، بھائی اور بھابھی کو نو فلائی لسٹ پر ڈال دیا گیا ہے۔ مونس الہٰی نے کہا کہ لگتا ہے اگلی باری میری اور میرے والد کی ہوگی۔ […]

آٹے کے بعد گھی اور تیل کا بحران، خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں گندم کا آٹا اور مرغی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب رمضان المبارک میں گھی اور تیل کی قیمتوں اور قلت میں بھی اضافے کا خدشہ ہے۔ گندم کے آٹے اور چکن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث پہلے […]

پاکستانیوں کیلئے نوکریاں ہی نوکریاں، سعودی عرب نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی ) سعودی عرب نے پاکستان میں ٹیکنالوجی ہاؤس قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا ہیڈ کوارٹر ریاض میں ہوگا اور پہلی شاخ لاہور میں کھولی جائے گی، یہ اہم اعلان سعودی شہزادہ فہد بن منصور آل سعود کی طرف […]

بجلی کے شارٹ فال میں خوفناک اضافہ، ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ بڑھنے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پن بجلی کی پیداوار میں 90 فیصد کمی کی وجہ سے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ بڑھ گئی۔ تربیلا ڈیم کے بجلی پیدا کرنے والے 15 یونٹ اس وقت بند ہیں اور صرف 2 یونٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں، […]

سردیوں کی چھٹیاں بڑھانے سے متعلق اہم خبرآگئی

لاہور ( پی این آئی ) سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے لاہورسمیت پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کو مسترد […]

حملہ آور نوید اور اہلخانہ پر کیا دبائو ڈالا جارہا ہے؟ ملزم کے وکیل کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی)عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیس کے ملزم نویدکے وکیل نے الزام عائد کیا ہےکہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے ملزم اور اس کی فیملی پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ ایک […]

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے حوالے سے نئی حکمت عملی بنا لی

اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عدالت نے کہا تو ہم اعتماد کا ووٹ لیں گے۔لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کے صوبائی وزرا کا اجلاس ہوا جس میں ملکی و […]

پنجاب میں پی ٹی آئی کو شکست دینے کیلئے آصف علی زرداری نے فارمولا تیار کر لیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کو کمزور کرنے اور ٹف ٹائم دینے کیلئے سابق صدر آصف علی زرداری نے مبینہ حکمت عملی پر کام شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی قیادت میں ایک نیا گروپ […]

close