اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی شکل میں پروجیکٹ لایا گیا جس نے ملک کی تباہی کی، اب جو ہوگا وہ آئین کے مطابق ہوگا، ادارے نے پوری قوم کے ساتھ کمٹمنٹ کی ہے کہ وہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے دور میں جمع ہونے والے ڈیم فنڈز کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بدھ کوپبلک اکاونٹس کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پراسیکیوٹرز کیلئے خوشخبری , حکومت نے سپیشل الاؤنس بڑھانے کی اصولی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق کابینہ نے پراسیکیوٹرز کا سپیشل الاؤنس ایک بنیادی تنخواہ کے برابر کرنے کی اصولی منظوری دی ہے۔ سیکرٹری پراسیکیوشن محمد زمان وٹو کے مطابق کابینہ کی […]
لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی اگر اعتماد کا ووٹ لیں گے تو انہیں بہت بڑا سرپرائز ملے گا ، پرویزالٰہی اگر سمجھ دار ہیں تو وہ اسمبلی کو بحال رکھیں گے،اعتماد کے ووٹ کیلئے 15سے […]
کراچی ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی سید وقار حسین شاہ انتقال کر گئے۔ سید وقار حسین شاہ ماضی میں متحدہ قومی موؤمنٹ سے منسلک تھے اور ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر رکن سندھ اسمبلی بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی حکومت کو برطرف، کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کی ہدايت کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے برطرف، کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کی ہدایت کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی نئی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی جس میں وہ گھڑیوں کی فروخت کے علاوہ زلفی بخاری کی ذاتی زندگی پر بھی بات […]
کراچی (پی این آئی) رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ ” دوسرے کے عیبوں پر پردہ ڈالو” قرآن پاک کی کوئی آیت نہیں ہے بلکہ ایک حدیث میں دوسروں کے عیوب پر پردہ ڈالنے کی ترغیب دی گئی […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفوں اور صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق مشاورت کے لئے پارٹی کی مرکزی لیڈر شپ کا اجلاس کل طلب کرلیا ۔ سابق وزیر اعظم زمان پارک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کی آڈیو لیکس میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیو لیکس میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری شافع حسین نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کو خاندان کے اندر سے دھوکا دیا گیا۔چوہدری شجاعت نے کوشش کی خاندان میں سیاسی صلح ہو،دوسری سائیڈ نہیں چاہتی۔ […]