عمران خان نے عام انتخابات کی راہ ہموار کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی

لاہور (پی این آئی) عمران خان نے عام انتخابات کی راہ ہموار کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو استعفعوں کی منظوری کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ شاہ محمود قریشی، فواد […]

گورنر پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کریں گے یا نہیں؟ ملک احمد خان نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ گورنر اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر ضرور دستخط کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی اجلاس لمیں حکومت کے 5 لوگ موجود نہیں تھے، ان کے 5 اراکین اسمبلی […]

پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے کی سمری گورنر ہائوس کو موصول ہوگئی

لاہور(پی این آئی) گورنر ہاوس کو پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری موصول ۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری مونس الہٰی نے وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے بھیجی گئی سمری گورنر ہاوس پنجاب میں موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔ انہوں نے […]

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کو روکنے کیلئے نوازشریف نے ہدایات جاری کر دیں

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے لیے ہر ممکن اقدام کی ہدایت کی ہے۔نوازشریف کی ہدایت پر وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحرک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کا […]

نواز شریف کس شرط پر چوہدری پرویز الٰہی کو قبول کرنے کو تیار ہیں؟ چوہدری سالک کا اہم انکشاف

لاہور(پی این آئی) چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے ملاقاتوں کے لیے چوہدری شجاعت اور پرویز الہیٰ اکٹھے جاتے تھے۔ ہوسکتا ہے پرویز الہیٰ سے علیحدہ رابطہ ہوا ہو۔تاریخ اٹھا کر دیکھ […]

پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے کیسے روکا جائے؟ آصف زرداری نے مشورہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعلی پنجاب کی جانب سے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کے بعد قائد ن لیگ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق آصف زرداری نے […]

خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل سے متعلق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بیان آگیا

پشاور ( پی این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے ایک بیان میں کے پی اسمبلی کی تحلیل سے متعلق اپنا موقف بتا دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کا سپاہی ہوں، حکم کا انتظار کر رہا ہوں، حکم ملتے ہی […]

عمران خان مقبول ترین لیڈر قرار جبکہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو کتنے فیصد عوام کا اعتماد حاصل ہے؟ تازہ ترین سروے کے حیران کن نتائج آگئے

اسلام آباد(پی این آئی) تازہ ترین سروے میں عمران خان ملک کے سب سے مقبول لیڈر قرار۔ آئی آر آئی ایس نامی ادارے کی جانب سے عوامی رائے پر مبنی تازہ ترین سروے میں ملک کے لیڈروں کی مقبولیت جاننے کی کوشش کی گئی۔ iris […]

وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے دستخط کی جانیوالی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری کب لکھی گئی؟ بڑا دعویٰ

الاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے۔لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں مرکزی قیادت نے اسمبلی فوری تحلیل کرنے کی رائے دی۔ […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد نواز شریف کو عام انتخابات میں جانے کا پیغام

لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا نواز شریف کو انتخابات کی جانب جانے کا مشورہ، وفاقی حکومت کی دونوں بڑی جماعتوں نے پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں عام انتخابات کے انعقاد کا مشورہ دے دیا۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی […]

ن لیگ کو کب پتہ چلا تھا کہ انہیں شکست ہوگئی ہے؟ وزیراعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ سے قبل ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے ن لیگ کی قیادت نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی پر بھروسہ کیا، ن لیگ کی قیادت کوبتایا گیا تھا کہ تحریک انصاف کے 12 ارکان غیرحاضرہوں گے۔تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ عدم […]

close