کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا گوادر کی سیکیورٹی سے متعلق بڑا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی )پاک فوج کی12 ویں کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ آرمی چیف بھی جلد بندرگاہی شہر کا دورہ کریں گے، آئندہ 3 سے 4 ماہ کے دوران میں گوادر کی سیکیورٹی مکمل طور پر پولیس اور لیویز […]

شیخ رشید کو بڑا ریلیف مل گیا

اٹک(پی این آئی ) سابق وزیر داخلہ اور پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو توہین مذہب کیس میں بری کر دیا گیا ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان کے اتحادی شیخ رشید او ر انکے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو توہین مذہب کیس میں […]

پرویز الٰہی نے عمران خان کا ساتھ دینے کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ کیا یا نہیں؟ اندر کی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان نے پرویز الہٰی سے پنجاب اسمبلی توڑنےکی ایڈوائس جاری کرنے کا کہا جس پر پرویز […]

فوج سے لڑائی پاگل پن ہو گا، عمران خان کا سب بھُلا کر آگے بڑھنے کی پیشکش

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ فوج سے لڑائی پاگل پن ہوگا، فوج سے کوئی لڑائی نہیں۔ لاہور میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مجھ پر حملہ ہوا، […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے متعلق گفتگو صحافی کو بتانا عمران خان کو کتنا بھاری پڑ سکتا ہے؟ منصور علی خان بھی میدان میں کود پڑے

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ہونے والی انتہائی حساس گفتگو کالم نگار مظہر برلاس کے ساتھ شیئر کی ہے جس پر وہ بڑی مشکل میں […]

شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران پر حملہ کرنے کیلئے عمران خان سے مدد مانگی تھی؟ صحافی مظہر برلاس کے کالم میں تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی) صحافی مظہر برلاس نے اپنے ایک کالم میں عمران خان کی سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ مملکت میں ہونے والی گفتگو کا احوال بیان کیا ہے۔ یہ انتہائی حساس گفتگو مظہر برلاس نے اپنے کالم ’باتیں […]

پی ٹی آئی نے اپنے ہی رکن اسمبلی کیخلاف نا اہلی کا ریفرنس دائر کر دیا

لاہور (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری مسعودکے خلاف پارٹی پالیسی سے انحراف پر نااہلی ریفرنس دائر کردیا گیا ہے ۔سپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو موصول ہوگیا ہے جس کے بعد چیئرمین پی ٹی […]

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی ) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپس آکر انتخابی مہم کی قیادت کریں گے، نوازشریف خود بھی وطن واپس آنا چاہتے ہیں، الیکشن میں فتنے فساد کی سیاست کو دفن کردیں گے۔ وزیراعلیٰ کی ایڈوائس […]

ق لیگ کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے پیشگوئی کی ہے کہ (ق) لیگ آگے چل کر پی ٹی آئی کا حصہ بن جائے گی۔ اینکر پرسنز سے ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ مونس الٰہی نے […]

صدر مملکت کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے کہنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنے قریبی ساتھیوں کے ساتھ مشاورت کی ہے جس کے بعد یہ امکان پیدا ہوگیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جاسکتا […]

ایم کیو ایم ارکان کے استعفے لے لیے گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا امکان

کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کی طرف سے اپنے ارکان قومی اسمبلی اور وزرا ءسے استعفے لے لیے گئے ہیں، ایم کیو ایم کی جانب سے حکومتی اتحاد چھوڑے جانے کے خدشات کے باعث سابق صدر آصف علی زرداری […]

close