فیصل واڈا کے پی ٹی آئی پر سخت تنقیدی وار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو لاشیں چاہئیںاور یہ لڑائی کے لیے ریڈ زون آنا چاہتے ہیں یہ چاہتے ہیں کہ گولیاں چل جائیں کیوں کہ پارٹی کے اندر لوگوں کو مروانے کی منصوبہ […]

اہم دستاویزات منظر عام پر آگئے

اسلام آباد(آئی این پی ) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تقرری سے متعلق دستاویز سامنے آگئیں، جس میں بتایا سکندر سلطان جب الیکشن کمشن کے چیف بنے تب حاضر سروس افسر نہیں تھے۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تقرری […]

باراتیوں کی بس حادثے کا شکار

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری بائی پاس کے قریب باراتیوں سے بھری بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ حادثے میں زخمیوں کی تعداد 20 ہے جن میں خواتین اور بچے بھی […]

ریڈ زون کی سیکیورٹی کس کے حوالے؟

اسلام آباد کے ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں اہم ترین غیرملکی شخصیات کی آمد اور شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے حوالے سے وفاقی حکومت ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا 4 اکتوبر سے متعلق پی ٹی آئی کارکنان کیلئے اہم پیغام

  اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جتنا بھی وقت لگے، جتنی بھی رکاوٹیں ہوں لیکن احتجاج کیلئے ڈی چوک پہنچنا ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ 4 اکتوبر کو […]

بانیٔ پی ٹی آئی کے حق میں چانسلر الیکشن کیلئے 176 آکسفورڈ یونیورسٹی ارکان کی درخواست

  اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) آکسفورڈ یونیورسٹی کے تقریباً 200 سابق طلباء، عملے کے ارکان اور موجودہ طلباء نے چانسلر کی سلیکشن کمیٹی سے درخواست کی ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو رواں ماہ کے آخر میں ہونے والے انتخابات میں حصّہ لینے کی […]

پی ٹی آئی کے لاپتہ عہدیدار بازیب ہوگئے

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی ڈسٹرکٹ کورٹس میں پاکستان تحریک انصاف کے 2 لاپتہ عہدیدار عدالتی بیلف کے ذریعے بازیاب کرالیے گئے۔ عدالت نے بیلف مقرر کرکے دونوں کارکنوں کو تھانہ سول لائن سے برآمد کرایا۔ تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او دونوں کارکنان […]

علیمہ خان کا ڈی چوک احتجاج سے متعلق بڑا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی)عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پر پُرامن احتجاج کریں گے، ہمیں دس بار بھی احتجاج میں آنا پڑا تو آئیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ […]

نواز شریف نے ملک کے موجودہ حالات کا ذمے دار کس کو قرار دے دیا؟

لاہور(پی این آئی) نواز شریف نے عوام کو ملک کے موجودہ حالات کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی نے نہیں پوچھا مجھے کیوں نکالا؟ اگر آپ ان چیزوں کا نوٹس نہیں لیں گے پاکستان کے حالات خدانخواستہ اسی طرح کے رہیں […]

4اکتوبر احتجاج سے متعلق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا اہم فیصلہ

اسلام آبا د (پی این آئی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ارکان پارلیمنٹ کے اجلاس میں 4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک میں احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاور میں ہونے والے […]

حکومت نے ملازمین فارغ کرنا شروع کردئیے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ پلان کے تحت ڈیلی ویجز ملازمین فارغ کرنا شروع کردئیے ہیں۔سٹیبلشنٹ ڈویژن نے 30 ستمبر2024 سے ڈیلی ویجز ملازمین کی خدمات سرپلس پول کے حوالے کردی ہیں اور اس حوالے سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری […]

close