ادویات کے بحران کا امکان ختم، وجہ کیا بنی؟

لاہور( آئی این پی)ادویات کیلئے خام مال درآمد پراسٹیٹ بینک کی پیشگی منظوری کی شرط ختم کردی گئی ہے جو ادویات کے ممکنہ بحران سے نمٹنے کے حوالے سے اہم پیشرفت ہے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے وزارت صحت کو خط لکھ دیا ہے جس […]

جو کرنا ہے کر لیں، ہم عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں، مونس الہیٰ کا اعلان

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ( ق) کے رہنما مونس الہی نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوکرنا ہے کر لیں ،ہم عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں۔ایف آئی اے کی جانب سے تحقیقات پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے […]

کیا عمران خان کے بچے میانوالی میں کھیتی باڑی کر رہے ہیں؟ یا نان بائی کی دکان کھول رکھی ہے؟ عمران خان سے سوال

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان سیاستدان نہیں تھے محض کٹھ پتلی تھے۔ اب ان کے پاس صرف شیخ رشید ہی رہ گیا ہے جس کا کام کرائے کے […]

ایجنسیاں ہمارے لوگوں کو توڑ رہی تھیں، جنرل باجوہ کہہ رہے تھے ہم نیوٹرل ہیں، عمران خان کی تنقید جاری

لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایجنسز ہمارے لوگوں کو توڑ رہی تھیں لیکن جنرل (ر) باجوہ کہہ رہے تھے کہ ہم نیوٹرل ہیں، اب ساری چیزیں سامنے آ گئی ہیں، […]

ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں پر پیپلز پارٹی سے دو ٹوک اور فیصلہ کن بات کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ نے حلقہ بندیوں پر پاکستان پیپلز پارٹی سے دو ٹوک اور فیصلہ کن بحث کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے کراچی اور حیدرآباد میں 15 جنوری کے بلدیاتی انتخابات سے پہلے حلقہ بندیاں […]

حکومت پی ٹی آئی کے رہنماوں کو جیل میں رکھنا چاہتی ہے، قاسم سوری کی پیشنگوئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سینئر رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ حکومت پارٹی رہنماوں کو جیل میں رکھنا چاہتی ہے۔پیر کو اسلام آباد میں سی آئی اے سینٹر کے باہر میڈیا سے گفتگو میں […]

عمران صاحب! جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کیوں دی؟ مریم اورنگزیب کا سوال

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ عمران خان کے خلاف پلان بنا رہے تھے تو پھر انہیں اپریل 2022 میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کیوں دی؟۔چیئرمین پی ٹی آئی کے انٹرویو پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی […]

واشنگٹن، پاکستانی سفارت خانے کی ملکیتی عمارت کی خریداری کے لیے بولی کتنے لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی؟

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی دارلحکومت واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت عمارت کی خریداری کے لیے بولی 68لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔امریکا میں نجی کمپنی کے مالک شہال خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں دعوی کیا کہ عمارت خریدنے کے لیے انہوں […]

پرانا ماسٹر پروگرام اور دو سالہ گریجویشن پروگرام کی بحالی کے تمام امکانات مسترد

کراچی(آئی این پی) اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے سندھ سمیت ملک بھر میں پرانے ماسٹر پروگرام اور دو سالہ گریجویشن پروگرام کی بحالی کے تمام امکانات کو مسترد کردیا ہے اور اس کی جگہ بی ایس تھرڈ اور دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام […]

فواد چوہدری نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کو غیرسنجیدہ قرار دے دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے وزرائے اعلی کو قومی سلامتی کمیٹی […]

ڈاکٹروں نے مولانا فضل الرحمان کو اہم سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے انہیں اہم سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹرز کے مشورے پر مولانا فضل الرحمان کی سیاسی سرگرمیوں کی […]

close