لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد خان بھٹی کا وزیراعلیٰ آفس سے تبادلہ کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،محمد خان بھٹی کی خدمات واپس پنجاب اسمبلی کے سپرد کردی گئی […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سیف الملوک کھوکھر کو لاہور کا صدر مقرر کر دیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ فیصلہ صدر مسلم لیگ (ن)شہباز شریف کی مشاورت سے کیا گیا، ان کاکہناتھا کہ سیف الملوک کھوکھر مخلص اور وفادار […]
گجرات ( پی این آئی ) سینٹرل جیل گجرات میں قیدیوں کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی ہے۔ قیدیوں نےجیل پر قبضہ کرکے اہلکاروں سے اسلحہ چھین لیا۔ حکام کے مطابق قیدیوں نے بیرک میں کپڑے لٹکانے والی کھونٹیاں اتارنے پر ہنگامہ کیا، قیدیوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجلی کا بریک ڈاؤن کیوں ہوتا ہے؟ وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے وجہ بتادی۔ مصدق ملک نے کہا کہ بجلی کا بریک ڈاؤن انفرا اسٹرکچر کی کمزوری کا نتیجہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے بجلی کی پیداوار میں تو […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز 28 جنوری ہفتے کی شب 8 بجے لاہور پہنچیں گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہاہے کہ مسلم […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کی نگران حکومتوں کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں جس کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بھرتیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے توانائی بچت اقدام کے باعث پیر کو پاکستان کا بیشتر حصہ بجلی سے محروم ہو گیا۔بجلی کی اس بد ترین بندش نے عوام میں ہیجانی صورتحال پیدا کردی ہے جبکہ کئی گھنٹوں سے مسلسل انڈسٹری بند […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب میں پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان کا سیاسی مستقبل تاریک ہونے لگا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن نے 17 جولائی کے ضمنی الیکشن میں ہارنے والوں کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگی […]
اسلام آباد(پی این آئی) لوکل گورنمنٹ بورڈ ملازمین کیلئے خوشخبری، الاؤنس 50 سے بڑھا کر 100 فیصد کر دیا گیا، سیکرٹری بلدیات سید مبشر حسین نے بورڈ الاونس کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق بورڈ الاؤنس کی منظوری سیکرٹری بلدیات سید مبشر حسین کی زیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مزید 25 استعفے منظور کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسمبلی حکام نے پی ٹی آئی کی اجتماعی درخواست قبول نہ کرنے کا مشورہ دیا […]
راولپنڈی ( پی این آئی ) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) سے معلوم ہوا ہے کہ بنوں کے علاقے جانی […]