کوٹ ادو(پی این آئی) کوٹ ادو میں تیز رفتار کار اور رکشہ میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں تونسہ موڑ کے قریب تیز رفتار کار اور رکشہ میں تصادم […]
اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس اور راستے تیسرے روز بھی بند ہے۔موبائل فون سروس اور انٹر نیٹ بند ہونے سے آن لائن کاروبار بھی شدید متاثر ہو رہا ہے۔ دوسری جانب راولپنڈی اسلام آباد کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، آج صبح 8 بجے علی امین سے سیٹلائٹ فون پر بات ہوئی تھی، ٹیلی فون پر بھی رابطہ نہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سمجھ آگیا ہے کہ وہ پھنس گئے ہیں اور باہر نہیں نکل سکتے، ان کو لاشیں چاہئیں وہ فرسٹریٹڈ ہیں، ان کا انجام بانی ایم کیو ایم والا […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسلام آباد پہنچ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرادیا۔ اب بانی پی ٹی آئی سے بات کریں گے۔ آگے کیا لائحہ عمل ہوگا، اختیار بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے۔ اسلام آباد میں […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کی بازیابی کے لیے بیلف مقرر کر دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے خالد یوسف چوہدری کی درخواست پر سماعت کی […]
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے سیکریٹری داخلہ کو فوری اقدامات کرکے وفاقی دارالحکومت کے حالات معمول پر لانے کی ہدایت کردی اور ریمارکس دیے کہ آپ حکومت ہیں، آپ کا کام برابری کے حقوق یقینی بنانا ہے۔ عدالت عالیہ میں […]
ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جے شنکر کے حوالے سے میڈیا میں ان کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ جے شنکر سے متعلق بیان سیاق و […]
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے مسلح ہو کر اسلام آباد آنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی نے سرحد پار افغانستان سے امداد لی، […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کے کیس میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسین زیدی نے تھانہ بہارہ کہو میں درج مقدمے […]
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مستقبل کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا آج پوری دنیا پاکستان کی معاشی پالیسیوں کی تعریف کر رہی ہے، دنیا بھر […]