پی ٹی آئی میں فواد چوہدری کیخلاف گروپ اٹھ کھڑا ہوا، سنگین الزاما ت کی بارش

جہلم (پی این آئی)جہلم میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض کارکنوں نے سابق وفاقی وزیر و پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کے خلاف پریس کانفرنس کردی اور ان پر کرپشن کا الزام لگا دیا۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے پریس کانفرنس میں […]

مہنگائی کے طوفان کیلئے ہوجائیں تیار، آئی ایم ایف نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف )کی جانب سے 2 ٹریلین (دو ہزار ارب) روپے کی مالیاتی خلاف ورزی کی نشاندہی اور 600 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ بنیادی خسارے پر […]

عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست پر اہم پیشرفت ہوگئی

لاہور(پی این آئی )عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کیخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی ہے، جبکہ رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ بھی جاری کر دی ہے ۔جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ 30 جنوری […]

سیکیورٹی ایجنسیز کی بڑی کارروائی ، صوبہ خیبرپختونخوا کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

پشاور (پی این آئی )پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیز نے خیبر پختونخوا کو بڑی تباسی سے بچا لیا ، خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک سیکیورٹی فورس کی پکڑ میں آگیا ہے ۔ دہشت گرد نیٹ ورک سے افغان موبائل سمز، منشیات اور کرنسی برآمد ہوئی […]

نگران حکومت کی پنجاب میں اکھاڑ پچھاڑ جاری، دو اہم شخصیات کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) کمشنر لاہور عامرجان اور کمشنر راولپنڈی ثاقب منان کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کمشنر راولپنڈی ثاقب منان کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے اور ان کی جگہ لیاقت علی چٹھہ کو کمشنر راولپنڈی […]

فواد چوہدری عدالت میں کیوں رو پڑے؟اہلیہ حبا چوہدری نے وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی )پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کو فیملی اور بچوں سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، بخشی خانے میں بھی ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا عمران خان کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم اپنی تاریخ کو دیکھتے ہوئے ایسے بیانات کو سنجید گی سے لیتے ہیں،عمران خان کے حالیہ بیان کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ کیا ہے،عمران خان کی پارٹی آج تک دہشت گردوں […]

شاہد خاقان عباسی نے کس شرط پر اسٹیبلشمنٹ کو آنکھوں پر بٹھانے کا اعلان کر دیا؟ اہم بیان

پشاور(پی این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ آئین کے دائرے میں رہے گی تو سر آنکھوں پربٹھائیں گے اگر آئینی حدود سے تجاویز کرے گی تو ملک میں مسائل پیدا ہوں گے، فوج اور دیگر ادارے سیاست پر اثرانداز […]

عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ دوران حراست فوادچوہدری کے آئینی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے ۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کو لکھے […]

فواد چوہدری کا منہ ڈھانپ کر پیشی پر لانے پر عمران خان کی شدید تنقید

لاہور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کا منہ ڈھانپ کر دہشت گردوں کی طرح پیشی جنگل کا قانون ہے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کو ہتھکڑیاں لگانے پر مبنی سلوک ظاہر […]

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کیلئے بُری خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کیلئے بُری خبر آگئی۔۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کرا دی گئی۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز لہٰی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پاکستان جسٹس پارٹی کی جانب سے تھانہ انارکلی […]

close