شیخ رشید کا جیل سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ، کونسے حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گے؟

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 سے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا، وہ قلم دوات کے نشان پر ضمنی الیکشن لڑیں گے۔ سابق وزیر داخلہ سے اڈیالہ جیل […]

انتہائی افسوسناک حادثہ، درجنوں ہلاکتیں ہوگئیں

گلگت (پی این آئی) انتہائی افسوسناک حادثہ، درجنوں ہلاکتیں ہوگئیں ۔۔ دیامر کے علاقے شتیال کے مقام پر مسافر بس اور کار تصادم کے بعد کھائی میں جا گری۔ حادثے میں25افرادجاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیوں موقع […]

زمان پارک اور بنی گالا کا سروے مکمل، احکامات ملتے ہی عمران خان کو گرفتار کر لیا جائیگا

اسلام آباد (پی این آئی) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے زمان پارک اور بنی گالا کا سروے مکمل اور جائزہ لے لیا ہے تا کہ جیسے ہی احکامات موصول ہوں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو گرفتار کیا جا سکے۔ گرفتاری شام کے […]

پاکستان میں بھی ترکی جیسا زلزلہ؟ محکمہ موسمیات کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ترکی اور شام میں زلزلے کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستان میں زلزلے سے متعلق پیش گوئیاں گردش کرنے لگیں جنہیں محکمہ موسمیات نے مسترد کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر نے پاکستان میں زلزلے سے متعلق پیش گوئیاں […]

عمران خان کے قتل کا ٹاسک کس کو سونپا گیا؟ خود ہی تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے قتل کروانے کے لیے جنوبی وزیرستان کے 2 پیشہ ور قاتلوں کو ٹاسک دیا گیا ہے اور اس مقصدکے لیے رقم بھی فراہم کردی گئی ہے۔ لاہور میں تحریک انصاف کے ترجمانوں […]

عمران خان کا گرفتاری کے خوف میں مبتلا ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی قانون اور داخلہ امور عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان زمان پارک میں روپوش اور وہ گرفتاری کے خوف میں مبتلا ہیں،چیئرمین تحریک انصاف ڈرامے کر رہے ہیں،کبھی مشکل وقت میں سامنے نہیں […]

کس سیاسی جماعت میں جارہا ہوں؟ بالآخر شاہد خاقان عباسی نے خاموشی توڑ دی

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی پارٹی چھوڑنے کی خبروں پر ایک بار پھر بول پڑے۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پارٹی میں ہی ہوں کہیں نہیں جا رہا۔ انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو […]

مریم نواز کی تقریر کے دوران احتجاج کرنے والی لیگی خاتون پی ٹی آئی میں شامل ہوگئی

لاہور( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی تقریر کے دوران احتجاج کرنے والی لیگی خاتون کارکن زمان پارک پہنچ گئی۔خاتون نے پاکستان تحریک انصاف جوائن کر لی۔ بقول خاتون کے پی ٹی آئی میں ورکرز کی […]

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک، گرفتاریوں کا آغاز کب ہو گا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جیل بھرو تحریک کے معاملے پر قانونی ماہرین سے رائے طلب کر لی۔آئینی ماہرین کی رائے کے بعد جیل بھرو تحریک کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ماہرین سے تحریک کے آغاز […]

شیخ رشید کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت مسترد کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد نے شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد کر دی۔سیشن کورٹ اسلام آباد نے شیخ رشید کی ضمانت کی درخواست پر […]

اسے کہتے ہیں بڑا کھڑاک، چوہدری نثار علی خان نے سرپرائز دیدیا، کہاں سے الیکشن لڑنے جارہے ہیں؟

اسلام آباد ( پی این آئی ) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بھی قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار راولپنڈی کے حلقہ این اے 59 سے الیکشن لڑیں گے۔ چوہدری نثار کی […]

close