اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد زبیری نے اپنی مبینہ آڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔صدر سپریم کورٹ بار نے کہا کہ سوشل میڈیا پر میری پرویز الہی کے ساتھ گفتگو کی آڈیو پھیلائی جا رہی ہے، آڈیو میں سپریم […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان نے مستعفی ہونے پر غور شروع کردیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیب بعض امور میں مداخلت سے خوش نہیں،آفتاب سلطان قانون کے مطابق انکوائریاں چلانا چاہتے ہیں۔ آفتاب سلطان وزیراعظم شہبازشریف کو جلد […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے ایٹمی پروگرام پر ڈیل کی باتوں کو سختی سے مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈی جی کا دورہ معمول کی بات ہے۔ ایٹمی پروگرام ایجنڈے کا حصہ ہی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کا کہنا ہے کہ لوگ مہنگائی سے تنگ ہیں، پٹرول مہنگا کرنا مجبوری تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد ماحول میں بہتری آئے گی۔وزیراعظم کو مشورہ دیا کہ معیشت کے معاملے […]
ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ اس صورتحال میں عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ […]
لاہور (پی این آئی) لاہورہائیکورٹ ، جسٹس طارق سلیم نے عمرا ن خان کو 20 فروری کو2بجے تک پیش ہونے کی مہلت دے دی،عمران خان کے بیان حلفی اور پٹیشن پر دستخطوں میں فرق کی وضاحت طلب، ہم پیر کی تاریخ مقرر کردیتے ہیں آپ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری اسکیم میں رواں سال حج کے اخراجات 10 لاکھ روپے سے بھی زائد ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ حکومت کی جانب سے حج پالیسی 2023ء کا اعلان فروری کے آخر تک متوقع ہے۔ تاہم عالمی اقتصادی صورتحال کے […]
لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وائرل ہونیوالی آڈیو میں کوئی غلط بات نہیں کی،گفتگو ٹیپ کرکے غلط رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ محمد خاں بھٹی 10روز سے لاپتہ ہیں، آڈیو میں اس حوالے سے […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پرویزالٰہی آڈیو کے معاملے پرکاروائی کیلئے ایف آئی اے کو ٹاسک سونپ دیا، پرویزالٰہی کو گرفتار کیا جائے گا اور آڈیو کا فرانزک ہوگا، معاملہ جوڈیشل کمیشن میں بھی جاسکتا ہے، عدالت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو عہدے سے ہٹایا جائے،لیگی رہنماؤں نے پارٹی قیادت سے مطالبہ کر دیا۔ اسحاق ڈار کی معاشی پالیسیوں سے ن لیگ کے رہنماؤں کی اکثریت شدید نالاں ہے،سنیئر لیگی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی جانب سے قومی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے لیگی امیدواروں کو درخواستیں واپس لینے کی ہدایت کر دی۔جن لوگوں نے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے […]