اسلام آباد (پی این آئی )ترکیہ کے 74 سالہ مہمت کاکرہان نامی بزرگ نے اپنی عمرے کیلئے جمع کی گئی رقم کو زلزلہ متاثرین کیلئے عطیہ کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیا پر مہمت کی ویڈیو سامنے آئی جس میں بزرگ کو ترکیہ میں زلزلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )کے پی کے کے نگران صوبائی وزیر خوشدل خان کو کابینہ سے ہٹا دیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ ایڈمنسٹریشن خیبرپختونخوا نے نگران صوبائی وزیر کو کابینہ سے ہٹانے کا اعلامیہ جاری کیا جس میں کہا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے غریب متاثر ہوتا ہے مگر یہ حکومت میری نہیں، (ن )لیگ مہنگائی کی تب ذمہ دار ہو گی جب نوازشریف پاکستان میں ہوں گے۔نجی ٹی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی قائد نواز شریف کی ہدایت پر (ن) لیگ کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج اور سابق اٹارنی جنرل پاکستان جسٹس (ر) ملک محمد قیوم لاہور میں انتقال کرگئے۔سابق اٹارنی جنرل پاکستان جسٹس (ر) ملک قیوم طویل عرصے سے علیل تھے اور لاہور کے جناح ہسپتال میں زیر علاج تھے۔جسٹس […]
لاہور (پی این آئی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج سے ظلم کے خلاف اعلان جنگ ہے، ہارتا وہ ہے جو ہار مانتا ہے، موت کے منہ سے بھی کامیابی کو چھین کر رہیں […]
پشاور (پی این آئی) تھانہ چمکنی پر نامعلوم شر پسندوں نے دستی بم سے حملہ کیا ہے ۔ پشاور پولیس کے مطابق تھانہ چمکنی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم پھینکا اور فائرنگ کی۔ پشاور پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس کی […]
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاہے کہ ساری پارٹی کو کہتا ہے جیلیں بھردو، خود چوہا گھر میں چھپ گیا ہے،عدالت کو کہتا ہے میں بزرگ و عمر رسیدہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر تبادلہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے غلام محمود ڈوگر کے ٹرانسفر کا آرڈر معطل کر دیا۔ یہ بات اہم […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے 90 دن میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شعیب شاہین نے اس حوالے سے درخواست دائر کی تھی۔ جس میں […]
فیصل آباد (پی این آئی) سخت پابندی کے اعلان کے باوجود فیصل آباد میں آج بسنت منانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، دوسری جانب پتنگ بازی روکنے کے لیے پولیس کے 7 ہزار اہلکار میدان میں اتار دیے گئے ہیں، گلی محلوں میں پتنگ بازی […]