اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی قیادت سے کوئی رابطہ نہیں ہے،شاید احساس ہو رہا ہے جو باتیں میں نے کہیں وہ کر لیتے تو حالات مختلف ہوتے۔ مفتاح اسماعیل نے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے انٹرویو دے کر اپنا نقصان کیا۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کے وقت کابینہ کا حصہ نہیں تھا […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت صدرِ مملکت، عمران خان اور قاسم سوری کے خلاف ریفرنس تیار کر رہی ہے ۔سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی، سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس منیب اختر نے سوال اٹھایا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو کس نے فون کر کے سی سی پی او کے ٹرانسفر کی درخواست کی ؟۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے سی سی پی اولاہور غلام […]
لاہور (پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا،نیب لاہور کی جانب سے مونس الہی کو 20فروری کے روز طلب کیا گیا ہے۔نیب لاہور کی جانب سے مونس […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیو لیک کے معاملے پر ایف آئی اے کو تحقیقات کی باقاعدہ اجازت دیدی۔ ایف آئی اے ذرائع کاکہناہے کہ ایف آئی اے نے لیک آڈیوز کی باقاعدہ تحقیقات شروع […]
راولپنڈی (پی این آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ غریب کے پاس روٹی نہیں لیکن ملک میں 88 وزیر ہیں جو کہتے ہیں تنخواہ نہیں لیں گے اور پیٹرول زرداری کا ڈلوائیں گے، یہ سب یاد رکھیں جھنڈے […]
کراچی(پی این آئی) وزیرمملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ صرف ملک کے امراء کو متاثر کرے گا۔ اس سے غریب لوگ متاثر نہیں ہوں گے۔ ایک بزنس کانفرنس میں شرکت کے لیے کراچی میں موجود […]
لاہور (پی این آئی) برابری پارٹی کے سربراہ اور گلوکار جواد احمد نے کراچی پولیس کے ہیڈ آفس پر حملے کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دے دیا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں جواد احمد […]
لندن(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری سے گفتگو کی آڈیو لیکس کا معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل میں بھیجنے کا مطالبہ کر دیا۔نواز شریف کا کہنا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر دہشتگروں کے حملے میں دو پولیس اہلکاروں اور رینجرز اہلکار سمیت 4 افراد شہید ہوگئے جبکہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد […]