خواجہ آصف کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل شیخ وقاص اکرم کا ردعمل سامنے آگیا۔ اپنے بیان میں پی ٹی آئی کے رہنما شیخ وقاص نے […]

12 ممالک نے پاکستانیوں کو بےدخل کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) امریکا، بیلجیم، سعودی عرب اور امارات سمیت 12 ملکوں سے 107 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا جن میں سے 14 ڈیپوٹیز کو منشیات فروشی، جعلی کرنسی پھیلانے اور دیگر الزامات کے تحت کراچی میں گرفتار کر لیا گیا […]

شاہد خاقان عباسی نےکس کو ملکی حالت کا ذمہ دار ٹھہرا دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر 8 فروری کو نواز شریف کہتے کہ ہم الیکشن ہار گئے ہیں تو آج ملک اس دوراہے پر نہ ہوتا۔ لاہور میں منعقدہ ’ تھنک فیسٹ ‘ سے گفتگو کرتے […]

190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل خواجہ آصف کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ قومی خزانے میں جمع نہیں کرائے گئے ،یہ عوام اور سرکار کا پیسہ تھا ، القادر یونیورسٹی میں کیا تعلیم دی جاتی ہے میڈیا کو جا کر دیکھنا چاہیے۔ سیالکوٹ […]

شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان رمضان کے پہلے یا پھر دوسرے ہفتے میں جیل سے باہر ہوں گے، انہوں نے […]

حج 2025 ء کےبارے میں بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستانی پرائیویٹ کمپنیوں کے ذریعے جانیوالے حجاج کرام پاکستان اور سعودی عرب کے قوانین کی مکمل پاسداری کریں گے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ اور پاکستانی وزارت مذہبی امور کے تعاون سے مسائل اور مشکلات کو حل کیا جا رہا ہے، […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلئے رات گئے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ جج احتساب عدالت ناصر جاوید رانا کل صبح 11 بجے اڈیالہ جیل […]

سینیٹر فیصل واوڈا کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کہاں آپ مولا جٹ کی سیاست کر رہے تھے اور اب کشکول لے کر کھڑے ہو گئے ہیں۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی سے چیزیں سامنے آچکی ہیں کہ […]

اسد قیصر نے خواجہ آصف اور مریم نواز پر بڑا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف اور مریم نواز کی کوشش ہےکہ ہر ممکن طریقے سے مذاکرات ناکام بنا دیے جائیں۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا […]

close