پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے پہلے چوہدری پرویز الٰہی، مونس الٰہی اور حسین الٰہی کو کیا کرنا ہوگا؟ چوہدری شافع کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ مونس الٰہی اور حسین الٰہی ق لیگ کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں، تحریک انصاف میں شمولیت سے پہلے انہیں اسمبلی سے استعفیٰ دینا ہوگا۔ […]

چیئرمین نیب کی تقرری، پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں واپسی کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لئے قومی اسمبلی میں واپسی کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ راجہ ریاض کی مشاورت سے نئے چیئرمین نیب کا تقرر ناقابل قبول ہوگا،اسپیکر قومی اسمبلی اپنے آپ کو منشی […]

جیل بھرو تحریک کس شرط پر ختم کریں گے؟ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے واضح کر دیا

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لاہور میں 200 کارکنوں کے ساتھ گرفتاری دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ان کے علاوہ 4 اور رہنما […]

پی ٹی آئی میں شامل ہوتے ہی پرویز الٰہی نے بڑی یقین دہانی کروا دی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ اور پی ٹی آئی کے نامزد مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ کوئی ایسا کام نہیں کریں گے جس سے پی ٹی آئی کو نقصان پہنچے ،پارٹی مرکز یا صوبے میں جو ذمہ داری سونپے گی […]

اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

کراچی ( پی این آئی ) سندھ اسمبلی کے اراکین کی تنخواہوں اور مراعات میں بے پناہ اضافہ کردیا گیا، سندھ کے ایم پی ایز کی تنخواہیں اور الاؤنسز ملا کر سالانہ ساڑھے 3 ارب روپے کی رقم بنتی ہے۔ ہر رکن سندھ اسمبلی کی […]

رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی کا طوفان آگیا

لاہور (پی این آئی ) رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کا خوفناک طوفان، دالوں، چینی، گھی، کھجوروں سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 25 سے 450 روپے تک اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماہ مبارک کی آمد میں ایک ماہ باقی رہ جانے پر […]

عمران خان کی گرفتاری سے متعلق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے حکمت عملی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ کا عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا اعلان کردیا، رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ عمران خان کی گرفتاری مقصود نہیں ہے، انہیں مصروف رکھنا ہے اور بھگا بھگا کر تھکا دیں گے۔ تفصیلات کے […]

لگژری گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے نگران وزیر محنت، ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول حاجی منظور خان آفریدی نے لگژری گاڑیوں کی رجسٹریشن مفت کرنے کا عندیہ دے دیا۔ حاجی منظور آفریدی نے کہا ہے کہ جلد ایک ادارہ جاتی اجلاس بلایا جائے گا جس میں […]

ضمنی الیکشن کے حوالے سے حکمران اتحاد کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت میں شامل تمام جماعتوں نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اگر تحریک انصاف کو الیکشن لڑنا اور […]

عمران خان کا پرانا ساتھی جو ق لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہے، تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)سینئر صحافی اورتجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی گروپ کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کے بعد ق لیگ مکمل طور پر چوہدری شجاعت فیملی پر انحصار کررہی ہے تاہم اب ق لیگ میں شمولیت کے حوالے سے چوہدری […]

close