اسحاق ڈار یا مفتاح اسماعیل، کونسا وزیر خزانہ بہتر ہے؟ شاہد خاقان عباسی نے سوال پر جواب دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما شاہد خاقان عباسی مفتاح اسماعیل کے دفاع میں پھر بول پڑے،انہوں نے کہا ہے کہ اگر وہ وزیراعظم ہوتے تو وزارت خزانہ کا قلمدان مفتاح اسماعیل کے پاس ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم […]

عمران خان کی حمایت کرنے پر اعتزاز احسن کی پارٹی رکنیت خطرے میں پڑ گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔پی پی سیکرٹری اطلاعات کے مطابق اعتزاز احسن کے حوالے سے ایک قرارداد پاس کی تھی۔قرارداد نیئر بخاری کے پاس موجود ہے۔فیصل میر کا کہنا ہے کہ اعتزاز […]

حج اخراجات میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پاکستان کی درخواست پر سعودی حکومت نے حج اخراجات میں کمی کردی ہے، وزیرمذہبی امورمفتی عبدالشکور نے کہا کہ سعودی عرب میں ٹیکس بڑھنے سے اخراجات میں اضافہ ہوا، 16 سے 31 مارچ تک حج درخواستوں کی وصولی جاری […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کیلئے بڑی پیشرفت ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں صدرمملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔ اےآروائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت صدر کو نااہل کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی […]

پیپلزپارٹی جلد پنجاب میں کیا بڑا سرپرائز دینے والی ہے؟ اعلان کر دیا

ملتان (پی این آئی) وزیرمملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ الیکشن کیلئے تیار ہیں اورپیپلزپارٹی پنجاب میں جلد سرپرائز دے گی ۔الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم الیکشن سے بھاگتے ہیں، پیپلز پارٹی کےکارکنان ہمیشہ الیکشن کے لئے […]

مریم نواز نے نواز شریف کو قید کے دوران زہر دیے جانے کا دعویٰ کردیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اس لیے گرفتاری نہیں دیتے کہ بلڈ ٹیسٹ ہوگا۔ایک انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکن کی […]

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، تحریک انصاف کی نئی حکمت عملی سامنے آ گئی

لاہو ر( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر پارٹی کی نئی حکمت عملی تیار کر لی گئی ، زمان پارک میں مزید کیمپ لگانے کا فیصلہ کرتے ہوئے جنوبی پنجاب اور خیبرپختونخوا سے بھی کارکنوں […]

عدالت کا فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ آگیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سینئر نائب صدر تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کردی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے اعلی عدلیہ کے ججز کے خلاف پریس […]

آرمی چیف سے ملاقات، پی ٹی آئی کے اعتراض پر کاروباری شخصیات کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف سے ملاقات پر پی ٹی آئی کے اعتراض کے بعد جنرل عاصم منیر سے ملاقات کرنے والی کاروباری شخصیات کا مؤقف بھی سامنے آگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آرمی چیف سے ملاقات کرنے والی کاروباری شخصیات کا […]

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری لے کر کوئٹہ پولیس لاہور پہنچ گئی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ لےکر کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے۔۔۔ بلوچستان پولیس کی ٹیم میں ایس پی ندیم ، ڈی ایس پی عبدالستار، سب انسپکٹر اور […]

close