اعظم سواتی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر کیا مطالبہ کر دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ایڈیشنل سیکریٹری اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ریٹرننگ آفیسرز (آر اوز) نے پی ٹی آئی امیدواروں کو کاغذات نامزدگی فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ اعظم سواتی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھتے ہوئے کہا […]

اینٹی کر پشن پولیس نے میاں فرخ حبیب اور عادل گجر کو 13مارچ کو طلب کرلیا، الزام کیا ہے؟

فیصل آباد (آئی این پی)اینٹی کر پشن پولیس نے تحریک انصا ف کے مرکزی رہنما میاں فرخ حبیب اور عادل گجر کو 13مارچ کو کرپشن کے الزام میں طلب کر لیا تفصیلات کو بتا یا گیا ہے کہ میا ں فرخ حبیب پر سرکا ری […]

ظلِ شاہ کی موت کا معاملہ، نگران پنجاب حکومت نے عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب کی نگران حکومت نے عمران خان اور یاسمین راشدکے خلاف ثبوت چھپانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔نگران وزیر اطلاعات عامر میر کا کہنا تھا کہ ثابت ہوگیا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت نے ظل […]

پی ٹی آئی ریلی کو روکنے کیلئے دفعہ 144نافذ

لاہور(پی این آئی) پنجاب کی نگران حکومت نے لاہور میں دفعہ144نافذ کردی۔ نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے لاہور میں آج پی ایس ایل کا میچ ہونے جا رہا ہے۔ 40 کلو میٹر کی میراتھن ریس اور سائیکل ریس ہونے جا رہی […]

ایس ایچ او کو زوردار تھپڑ، کے ڈی اےکے ڈائریکٹر جنرل کا دفتر میدان جنگ بن گیا

کراچی(آئی این پی)ادارہ ترقیات کراچی کے ڈائریکٹر جنرل کا دفتر میدان جنگ بن گیا،ایڈیشنل ڈائریکٹر کااینٹی انکروچمنٹ فورس کے ایس ایچ او کو زوردار تھپڑ پڑنے سے عمارت گونج اٹھی، ہاتھاپائی سے بھگڈر واشتعال پھیل گیا تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقےگلشن اقبال میں واقع […]

ظل شاہ کی موت، ڈرائیور نے لکھا ہوا سکرپٹ پڑھا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی رانا عظیم نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ڈرائیور کو سکرپٹ لکھ کر دیا گیا کہ یہ پڑھنا ہے، غلطی ٹھیک کرنے کیلئے 7 مرتبہ بیان ریکارڈ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بالکل ویسا […]

جہاز سے پرندہ ٹکرانے کے بعد پائلٹ کی گفتگو سامنے آگئی

کراچی(آئی این پی)کراچی میں گزشتہ روز پرندہ ٹکرانے والی غیرملکی پرواز کے کپتان اور ایئر ٹریفک کنٹرولر کی گفتگو کی ریڈیو کمیونی کیشن سامنے آگئی۔جمعہ کی صبح 10بجکر 8 منٹ پر جہاز کے کپتان نے پرندہ ٹکرانے کی اطلاع دی تھی۔کپتان نے کہا کہ طیارے […]

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں، آر ڈی اے نے چار مارکیٹنگ کمپنیوں کو نوٹس جاری کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے غیر قانونی ہاسنگ سکیموں کی تشہیر روکنے کے لیے چارمارکیٹنگ کمپنیوں کے مالکان کو نوٹسس جاری کر دیے ہیں جن میں […]

حج اخراجات میں 200 فیصد اضافہ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) حج اخراجات میں 200 فیصد اضافہ ہو گیا، تحریک انصاف کی آخری حج پالیسی میں حج اخراجات 4 لاکھ روپے سے زائد تھے، رواں سال حج اخراجات سوا 12 لاکھ روپے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق روزمرہ کی مہنگائی اور روپے […]

نواز شریف کی نااہلی ختم ہونے پر انتخابات نہیں ہوں گے، اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی کے خاتمے تک انتخابات نہیں ہوں گے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ جب تک نواز شریف کے خلاف […]

سابق وزیر کے بیٹے کے قافلے پر بم حملہ، بڑا جانی نقصان ہوگیا

بولان (پی این آئی) بولان میں سابق وزیر سردار یار محمد رند کے بیٹے میر سردار رند کے قافلے پربم حملہ کردیا گیا۔ بولان میں سابق وزیر سردار یار محمد رند کے بیٹے میر سردار خان رند کے قافلے پربم حملہ ہوا ہے۔ اے سی […]

close