عمران خان کی مذکرات کی پیش کش، وفاقی حکومت کا جواب آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیش کا جواب دیتے ہوئے فوری آمادگی ظاہر کردی ہے۔۔۔۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کا کہنا تھا۔۔۔پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے […]

میرے خلاف کارروائی کس کے کہنے پر ہوئی؟ صحافی صدیق جان نے نام بھی بتا دیا

اسلا م آباد(پی این آئی) معروف نوجوان صحافی صدیق جان نے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد رہائی پاتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کے خلاف تمام کارروائی مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے کہنے پر ہوئی۔انہوں نے اردو پوائنٹ کو خصوصی […]

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو جیل بھجوا دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی ) کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے فوکل پرسن حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے […]

بڑی خوشخبری، پیٹرول سستا کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ حکومت نے غریب عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،امیر اور غریب کیلئے پیٹرول کی قیمت میں […]

آج افطار گورنر ہاؤس میں کریں، تحفے بھی ملیں گے گورنر کی طرف سے عوام کیلئے 30 روز تک افطار کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 30 روزوں تک گورنر ہاوس میں عوام کیلئے افطار کے اہتمام کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ پہلے روزے سے 30 […]

عمران خان گھر سے باہر نکل آئے، کیا ہدایات دے دیں؟

لاہور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رمضان المبارک کی پہلی سحری پر گھر سے باہر آکر کارکنوں کے ساتھ ملاقات کی اور سحری کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے سحری کے […]

پٹرول سبسڈی واپس لینے کا دعویٰ کر دیا گیا، ارب پتیوں کی موجیں، غریب ایڑیاں رگڑیں

راولپنڈی (آئی این پی ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے نے آئینی بحران پیدا کر دیا ہے، آئین واضح ہے 90 دن کے اندر الیکشن ہونگے۔ سماجی رابطے کی […]

پہلے روزے پر ہی جعلی کولڈ ڈرنکس کی بڑی سپلائی ناکام بنا دی گئی

ملتان (پی این آئی) پہلے روزے پر ہی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جعلی مشروبات کی بڑی سپلائی ناکام بنا دی۔۔۔۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عملے کے مطابق ملتان میں غلہ منڈی سے معروف برانڈز کے نام سے جعلی مشروبات تیار کرنے والا یونٹ پکڑا گیا ہے۔۔۔۔اس […]

مفت آٹے کی تقسیم کا ڈرامہ، بچوں کے غریب باپ کی جان چلی گئی، بوڑھی خواتین زخمی ہو گئیں

چارسدہ (پی این آئی) حکومت کی طرف سے مفت آٹےکی تقسیم کے دوران بھگدڑ نے ایک اور بال بچے دار شخص کی جان لے لی۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ چارسدہ میں مفت سرکاری آٹےکی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق […]

عمران خان کے گھر زمان پارک پر چھاپا، پنجاب حکومت نے کیا مؤقف اختیار کر لیا؟

لاہور (پی این آئی) عمران خان کے گھر پر چھاپے کے حوالے سے پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ایسی کوئی اطلاع نہیں ہے۔۔۔۔۔جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عامر میر نے کہا کہ عمران خان […]

سندھ میں قیمتوں کے کنٹرول کا فارمولا تیار کر لیا گیا

کراچی (پی این ائی) سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے آرڈیننس پاس کیا ہے۔۔۔۔ آج صبح مزار قائد پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا […]

close