لاہور (آئی این پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن شیڈول کا اعلان خوش آئند ہے، خدا کرے موخر نہ ہوں، بظاہر حکومت الیکشن کرانے کے موڈ میں نہیں، یہ توہین […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کارکن علی بلال کو ہسپتال لانے والے پراسرار افراد کی تصویریں سامنے آ گئی ہیں۔ تصویروں کے مطابق ایک کالے ڈالے میں سوار 2 افراد علی بلال کو ہسپتال لائے اور ایمرجنسی کے باہر سے اسٹریچر پر ڈال […]
اسلام آباد (پی این آئی) خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی استدعا کر دی گئی ہے۔اس حوالے سے عمران خان کے وکیل نعیم […]
کراچی(آئی این پی) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن میں وسعت کا فیصلہ کیا ہے۔پی آئی اے نے سعودی عرب کے ایک اور شہر القسیم کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی […]
لاہو ر(آئی این پی) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں جلسہ، جلوس اور ریلی پر پابندی عائد کر دی۔محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں احتجاج، دھرنے اور مظاہروں پر بھی پابندی دفعہ 144کے تحت لگائی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا […]
لاہور (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کا مسئلہ مہنگائی و بیروزگاری نہیں بلکہ عمران خان کی گرفتاری ہے جو اسے مہنگی پڑے گی۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
لاہور (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت قائم رہی تو 2 صوبوں کے الیکشن نتائج کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔اپنے ایک بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ جزوی انتخابات سے مزید انتشار پھیلے […]
لاہور(پی این آئی) عمران خان کا آئی جی، سی سی پی او اور دیگر کے خلاف قتل کے مقدمات درج کرانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مبینہ طور پر پنجاب پولیس کے تشدد سے ایک کارکن کی […]
لاہور (پی این آئی) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قمر جاوید باجوہ حفیظ شیخ کو کہتے تھے کہ نوٹ چھاپیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوپدری نے قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے گفتگو […]
لاہور (پی این آئی) نگران وزیراطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ عمران خان سے گزارش ہے زمان پارک چھوڑ کر بنی گالا واپس چلے جائیں، پی ٹی آئی کا احتجاج پُرامن نہیں تھا، پی ٹی آئی ریلی میں ڈنڈا بردار افراد موجود تھے۔ […]
کراچی (پی این آئی) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور عامرکیانی کیخلاف راولپنڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل اور سابق وفاقی وزیرصحت عامر کیانی کے خلاف اینٹی کرپشن راولپنڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ عمران اسماعیل اور […]