جنرل باجوہ اور جنرل فیض کیخلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ، سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) فیض حمید اور دو صحافیوں کے خلاف دوران انٹرویو سابق آرمی چیف کے حوالے سے مخصوص انکشافات […]

حکومت کی پی ٹی آئی کو مائنس عمران فارمولے کے تحت بڑی پیشکش

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے تحریک انصاف کو ‘مائنس عمران خان’ فارمولے کے تحت مذاکرات کی پیش کش کر دی۔ ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سیاست انتقام کے گرد گھومتی ہے۔ […]

موجیں ہی موجیں، سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے عید الفطر سے قبل ماہ اپریل کی تنخواہ ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ خزانہ سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق عید سے قبل 17 اپریل کو سرکاری اورنیم […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستانیوں کو اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں پاکستان کیلئے اچھی خبریں آئیں گی، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا تمام ادائیگیاں بروقت کی ہیں، وزارت خزانہ میں آیا تو 33 ہزار ایل سیز زیرالتوا تھیں۔ انہوں […]

نواز شریف کا پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن سے متعلق کیس کے حوالے سے بڑا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے انتخابات سے متعلق کیس پرفل کورٹ بنانے کا مطالبہ کردیا ہے، یہ قومی مسئلہ ہے کوئی ٹرک یا ریڑھی والے کا معاملہ نہیں ہے، یہ تین رکنی بنچ کیوں؟ جو بنچ قبول نہیں […]

پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات کے معاملے پر ازخود نوٹس خارج

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات کے معاملے پر ازخود نوٹس خارج کیا جاتا ہے۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنا تفصیلی نوٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس خارج […]

مفت راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

کراچی(پی این آئی)سائٹ ایریا کے علاقے میں مفت راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد 11 ہوگئی ہے جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے، جاں بحق ہونیوالوں میں3 بچے بھی شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی […]

پی ڈی ایم الیکشن کیوں روکنا چاہتی ہے؟ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاستدان مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت کے باعث پی ڈی ایم الیکشن روکنا چاہتی ہے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ایسا لگ رہا ہے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران […]

پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا

لاہور ( پی این آئی) محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیموں کے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ دہشتگرد نیٹ ورکس حساس اضلاع میں حملے کرنا چاہتے تھے، قبضے سے بارودی مواد ، اسلحہ ، […]

چیف جسٹس اور صدر کے ریٹائر ہونے کا انتظار کیا جارہا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان اور صدر کے ریٹائر ہونے کا انتظار کیا جارہا ہے، ہم چیف جسٹس پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احم دنے کہاکہ […]

صدر مملکت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریویو پٹیشن واپس لینے کی ایڈوائس پر اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریویو پٹیشن واپس لینے کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ […]

close