لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری نذر گوندل نے پارٹی کو خیر باد کہتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری نذر گوندل نے بلاول ہاوس اسلام آباد میں چیئر مین بلاول بھٹو اور […]
چمن (پی این آئی) ملک کے کئی علاقے زلزلے سے لرز گئے، بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق رقبے کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے کئی علاقے جمعہ کی شب کو […]
راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات یہاں تک کیسے پہنچے؟ ہر روز نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے […]
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان بار کونسل نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات سے متعلق کیس میں ججز کے درمیان پیدا ہونے والے اختلاف کو پریشان کن صورتحال قرار دے دیا۔ بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیہ میں فل کورٹ اجلاس طلب کرنے کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف ملک کیلئے بہت محنت کررہے ہیں،ہم سب ملکرمحنت کریں گے اورپاکستان ٹیک آف کرے گا۔اسلام آباد انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان رمضان المبارک میں وجود میں […]
لاہور(آئی این پی)حکومتی اتحادی جماعتوں کا ملکی سیاسی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت (آج) ہفتہ کو لاہور میں ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس (آج) ہفتہ کو دن ایک بجے […]
لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا کے فوکل پرسن اظہر مشوانی نے ٹوئٹر پر اپنی گھر واپسی کی اطلاع دی ۔ اظہر مشوانی نے لکھا الحمد اللہ میں بخیر و عافیت گھر واپس پہنچ چکا ہوں ، ان آٹھ دنوں میں آپ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاق نے لاہورمیں غیرمعینہ مدت کیلئے رینجرز تعیناتی کی پنجاب حکومت کی تجویز مسترد کردی۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے گزشتہ ہفتے لاہورمیں رینجرز تعیناتی کیلئے وفاق سے رجوع کیا تھا جس پر وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری پر لاہور میں10روزکیلئے رینجرز […]
میرپور(آئی این پی)وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے واضح کیا ہے کہ سسٹم کے ساتھ کسی کو کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے سب کا احتساب ہوگا اگر کوئی راہ راست پر واپس آنا چاہیے تو اسے ویلکم کریں گے،تحریک انصاف میں رہ کر […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)سندھ کے صدر علی زیدی نے آفتاب صدیقی کو نوٹس جاری کر دیا۔علی زیدی نے کہا کہ پارٹی چیئرمین اور سیکریٹری جنرل پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کر سکتے ہیں، بطور پارٹی صدر کراچی آپ نے پارٹی کے آئین […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کی گریڈ 22 کی سیکرٹری اطلاعات و نشریات محترمہ شاہیرا شاہد کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی، ان کی جگہ گریڈ 21 کے ایڈیشل سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات […]