کراچی(پی این آئی) وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے تیل کی درآمد رواں ماہ شروع ہوجائیگی۔ کراچی چیمبر میں تاجروں و صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ گیس کے ملکی ذخائر تیزی سے کم ہورہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے الزام کے کیس میں نکاح خوان مفتی محمد سعید کا عدالت میں جمع کروایاگیا بیان سامنے آگیا ہے۔نکاح خوان مفتی محمد سعید نے نکاح سے متعلق […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی پی رہنما فریال تالپور نے وسطی پنجاب کے ساتوں ڈویژن کا زوم اجلاس طلب کر لیا گیا۔اجلاس میں شرکت کے حوالے […]
لاہور (پی این آئی) اینٹی کرپشن پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف متحرک ہو گئی،سابق وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل اور سابق وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل اور عثمان بزدار کو […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کا کہنا ہے ایم این اے اور ایم پی اے بننے کیلئے جدوجہد نہیں کررہا۔ ایک مقصد کیلئے میدان میں کھڑا ہوں،رہا ہونے کے بعد میری پاس آپشن تھی کہ بیرون […]
اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہاہے کہ عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں ہر اول دستہ ہم لوگوں کا تھا،حکومتی وزرا آج ہمیں پہچاننے سے عاری ہیں ،ماضی میں میری تعریفیں کرنے والے سعد رفیق آج میرا نام تک […]
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے ارشد شریف از خود نوٹس کیس کی 17 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کو بیرون ممالک سے تحقیقات کے لیے 3 ہفتے مزید دیے جاتے ہیں۔ […]
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں گے، اقلیتی فیصلہ تو فیصلہ ہی نہیں ہوتا اسے ماننا کیسا؟، ہم بھی آئین کی طرح کہتے ہیں الیکشن وقت پر ہوں گے، الیکشن میں […]
لاہور(پی این آئی )ملک بھر کی جامعات میں قرآن مجید کی تعلیم کو ڈگری کے حصول کے لیے لازمی قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے تمام جامعات کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کے بیٹوں نے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے والے وکیل میاں داؤدکے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔جسٹس مظاہرنقوی کےبیٹوں مرتضیٰ مظاہر نقوی اور مصطفیٰ مظاہر نقوی نے سول عدالت میں الگ […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کے وکیل اور سینئر قانون دان عرفان قادر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت پنجاب میں الیکشن کا امکان رد کردیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان قادر نے کہا […]