پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا فیصلہ، حکمت عملی کیا ہو گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی رہنماں کا اجلاس ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری، مریم نواز سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی جبکہ ویڈیو لنک پر نواز شریف بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں ملکی سیاسی […]

سکیورٹی فورسز کا شین وارسک میں آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، ایک سپاہی شہید

راولپنڈی(آئی این پی)انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)کے مطابق جنوبی وزیرستان کے شین وارسک میں آپریشن کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک جبکہ سکیورٹی فورسز کا ایک جری جوان وطن کی راہ میں شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خفیہ معلومات […]

مریم نواز کی خواہش ہے کہ فوج ملک میں مارشل لاء لگا دے، پی ٹی آئی سینئر لیڈر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی)ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے خلاف ریفرنس نہیں لا سکتی،سپریم کورٹ کے فیصلے پر کوئی ابہام نہیں ہے، اس پر عمل ضرور ہو گا، پی ڈی ایم اور مریم […]

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انتہائی کم حج درخواستیں موصول ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) ملکی تاریخی میں پہلی مرتبہ مقرر کردہ سرکاری کوٹے سے بھی کم حج درخواستیں موصول ہونے کا انکشاف، پہلی مرتبہ حج قرعہ اندازی نہ کیے جانے کا امکان، حکومت کا سرکاری سکیم کے تحت عازمین کو بغیر قرعہ اندازی حج […]

فوج کا سیاست میں کردار ختم کرنے کی خواہش نہیں کی جاسکتی، عمران خان کا ایک اور یوٹرن

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاست سے فوج کے کردار کو ختم کرنے کی خواہش نہیں کی جاسکتی کیونکہ یہ 70 سال سےجڑا ہواہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فوج کے کردار میں توازن […]

حکومت سے باہر ہونے کے بعد جنرل باجوہ سے کتنی ملاقاتیں کر چکا ہوں؟ عمران خان کا بڑا انکشاف

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت سےباہر ہونے کے بعد جنرل قمرجاوید باجوہ سے دو ملاقاتیں کرچکا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ جاننا چاہتا تھا کہ انتخابات کیسے کرائے جائیں، مجھے […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لگائے گئے الزامات کا عمران خان سے تعلق نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لگائے گئے الزامات کا عمران خان سے تعلق نہیں، مقدمے کے شواہد پر سوالات بھی اٹھا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فڈنگ کیس میں عمران خان کی […]

سستا پیٹرول سکیم، حکومت نے پھر بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عوام کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کیلئے جائزہ لے کر اسکیم تیار کی جائے گی، پیٹرولیم ڈیلرز نے بھی سستے پیٹرول کے حوالے سے کچھ تجاویز دی ہیں، روس کے ساتھ معاملات […]

پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے والے وزرا کیخلاف بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے والے وزرا کے خلاف نااہلی کا ریفرنس بھیجنے کا اعلان کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ کابینہ کا […]

الیکشن کی تیاریاں شروع، عمران خان نے کارکنان کو خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کارکن الیکشن کی تیاری کریں کل سے ٹکٹوں کی تقسیم شروع کردی جائیگی۔عمران خان نے کہاکہ عدلیہ نظریہ ضرورت کو ختم کر چکی ہے، حقیقی آزادی کی جانب […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود حکمران الیکشن کیوں نہیں کروائیں گے؟ عمران خان نے خدشہ ظاہر کر دیا

لاہور(پی این اآئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمران مافیا کو شکست کا خوف ہے، اسی لیے سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود وہ الیکشن نہیں کرائے گا۔ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ […]

close