شیخوپورہ (پی این آئی)شیخوپورہ میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گر گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور کے علاقے جلال پور گاؤں میں ڈرون طیارہ گراہے جس پر تھانہ شرقپور سمیت حساس اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے درخواست کی ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے کردار ادا کریں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی جس کے دوران آئی ایم ایف […]
لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو پھر بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔ تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو بیرون ملک جانے سے ایک بار پھر روک دیا گیا۔ ذرائع کاکہناہے کہ ڈاکٹر شہباز گل منگل کی رات لاہور ائیرپورٹ سے سعودی […]
اسلام آباد (پی این آئی) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے ملازمین کو تنخواہ عید سے قبل 18 اپریل کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیلٹی سٹورز انتظامیہ نے اپنے ملازمین کو خوشخبری سنا دی۔ رواں ماہ کی تنخواہیں عید سے قبل دینے کا […]
کراچی(آئی این پی)انسداد دہشتگردی عدالت نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی اینٹی انکروچمنٹ افسر کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں بریت کی درخواست منظور کر لی،تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کیخلاف اینٹی انکروچمنٹ کے ڈائریکٹر کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) تھانہ آبپارہ ایس ایچ او نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے روبرو شیخ رشید کی شکایت لگا دی،ایس ایچ او نے عدالت کو بتایا کہ شیخ رشید بار بار میڈیا پر آ کر کہتے ہیں میں منشیات فروش ہوں،ان الفاظ سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس کا احوال سامنے آ گیا۔اجلاس میں ایم کیو ایم نے عدلیہ سے ٹکراؤ کی مخالفت کی۔ایم کیو ایم نے رائے دی کہ ہمیں کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہئیے جس […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ توہین عدالت کا سامنا کرنے کو تیار ہے،ہم کسی صورت اپنے اختیارات سپریم کورٹ کو دینے کو تیار نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے […]
اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین اسمبلی نے کہا کہ سی ڈی اے سفید ہاتھی بن گیا ہے پیسے دینے کے باوجود بھی پارلیمنٹ لاجز کی تعمیر و مرمت کا کام نہیں کیا گیا ،صفائی اور تعمیر و مرمت کا […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی 8 مقدمات میں حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عمران خان کی ضمانت میں 18اپریل تک توسیع کردی ۔عمران خان کی 8 مقدمات میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد […]
گلگت (آئی این پی ) چینی کمپنیاں مقامی کمیونٹیز کے لیے ملازمتیں پیدا کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں، دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ (ڈی بی ڈی پی ) کے مرکزی کنٹریکٹر پاور چائنہ نے گلگت بلتستان میں پروجیکٹ ایریا سے مقامی افراد کیلئے 190 […]