عمران خان نے مارشل لاء کا امکان ظاہر کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ملک اس وقت مارشل لاء کی طرف بڑھ رہا ہے، انتخابات ملتوی کرنے کا مطلب آئین سے تجاوز کرنا ہے۔ برطانوی صحافی سے گفتگو کرتے ہوئےعمران خان کا کہنا تھا کہ […]

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف شکایات پر بڑی پیشرفت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایات کا جائزہ لینا شروع کردیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے خط لکھ کر شکایت کنندہ میاں داؤد کو بیانِ حلفی جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ دیگر […]

سستا پیٹرول کب سے ملنا شروع ہوجائیگا؟ حکومت نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سستے پٹرول پیکج کا جلد اعلان کیا جائے گا۔ لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عوام کو ریلیف دینے کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے […]

مقررہ وقت پر الیکشن کروانے کیلئے صدر مملکت عارف علوی کا بڑا اقدام

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مقررہ وقت پر الیکشن کرانے کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا، وزیراعظم شہبازشریف کو چاہیئے کہ صوبوں میں انتخابات کیلئے متعلقہ اداروں کو الیکشن کمیشن کی معاونت کی ہدایت کریں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت نے بڑا ریلیف دیدیا

لاہور (پی این آئی) لاہورہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانتوں میں 27 مارچ تک توسیع کردی، اب ایسا نہ ہو کہ اسلام آباد میں آپ کی درخواستیں دائر نہ ہوں،غلط بیانی ہوئی تو توہین عدالت کی کاروائی […]

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو بلوچستان منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو کوئٹہ پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔۔۔ کوئٹہ پولیس انہیں لے کر روانہ ہو گئی ہے ۔۔۔بکوئٹہ پولیس حسان خان نیازی کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد […]

الیکشن کروانے کا فیصلہ کون کرےگا؟ طلال چوہدری کھل کر بول پڑے

فیصل آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں مگر ایسے الیکشن کیلئے نہیں جیسا عمران خان چاہتے ہیں انکی ایک جیب میں توشہ خانہ اور دوسری جیب میں فارن فنڈنگ ہے۔ پارلیمنٹ […]

عمران خان نے صدر عارف علوی کے ذریعے سابق آرمی چیف کو کیا پیشکش کی؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے صدر مملکت کے ذریعے سابق آرمی چیف کو توسیع کی آفر کی، وہ روز ایک نیا آئینی بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ بضد ہیں کہ […]

مینار پاکستان جلسے سے قبل تحریک انصاف کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے الزام عائد کیا ہے کہ لاہور پولیس نے 26مارچ کو مینار پاکستان پر پی ٹی آئی جلسہ سے قبل ہی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی ۔ تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری کے […]

عمران خان لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان زمان پارک سے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عمران خان نے اسلام آباد کے 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کی ہیں۔درخواستوں کی سماعت […]

شہباز حکومت کو بڑا دھچکا ، اہم ترین عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اٹارنی جنرل پاکستان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الٰہی نے عہدے سے استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی ہے۔واضح رہے کہ بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی کو 2 فروری کو اٹارنی جنرل پاکستان مقرر […]

close