وہاڑی(آئی این پی) ابوظہبی میں روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہونے والے چار دوستوں کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں۔ چاروں دوستوں کی میتیں جب ان کے گاوں پہنچیں تو کہرام مچ گیا ہر آنکھ اشکبار تھی، جاں بحق ہونے والوں کو نماز جنازہ کے […]
سوات(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.4 جبکہ زیرزمین گہرائی 200کلو میٹر ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے جھٹکے محسوس […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن نے نئے پاسپورٹس کے اجرا میں تاخیر کے معاملے پر قابو پانےکے لیے اہم فیصلے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاسپورٹس اینڈ امیگریشن حکام نے 20 لیمینیٹرز اور 20 پرنٹرز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے 15اگست 2024ء تک مفت ایم ٹیگ کی سہولت کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق این ایچ اے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں شہری کسی بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایسا فیصلہ کیا جس کے بعد میں پارٹی میں نہ رہا تو اسمبلی کی نشست چھوڑ کر گوشہ نشینی اختیار کر لوں گا […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی انعامی رقم پر ٹیکس لگنے کی خبروں کی تردید کردی۔ اس حوالے سے خبریں سامنے آئیں تھیں کہ ارشد ندیم واپڈا میں گریڈ 18 کے ملازم ہیں […]
پنجاب میں گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکول 15 اگست سے کھل جائیں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ 15 اگست سے سرکاری اسکول ہفتے میں […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو 27 اگست کو لاہور میں جلسے کی اجازت مل گئی ہے۔ یہ بات خرم لطیف کھوسہ وکیل پاکستان تحریک انصاف نے فلیٹیز ہوٹل میں میڈیا کو بتائی ۔ان کا کہنا تھا کہ 16 اگست کو جلسے کی جگہ کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے ،گزشتہ روز سے پیدا ہونے والے مسئلے کو تاحال حل نہیں کیا جا سکا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروس شدیدمتاثر ہے ،صارفین کو دو دن سے موبائل ڈاؤن لوڈنگ کی شکایات موصول […]
تحفظ آئین موومنٹ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہماری تحریک کا مقصد حکومت گرانا نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ تحفظ آئین پاکستان کی تحریک کسی کی حکومت گرانے کےلیے نہیں بنائی گئی […]
لاہور(پی این آئی)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان حکومت سے این آر او مانگ رہے ہیں لیکن حکومت انہیں این آر او نہیں دے گی۔ گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی صوابی میں پی پی رہنما بلال […]