کراچی (پی این آئی) کراچی میں گندم کی ترسیل بند ہونے سے 50فیصد سے زائد فلور ملیں بند ہوگئیں، کراچی کی فلورملوں کے لیے اندرون سندھ سے گندم کی ترسیل پر پابندی عائد کیے جانے کا انکشاف۔ پابندی ختم نہ کیے جانے سے آنے والے […]
سوات (پی این آئی) پاکستان شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھا۔۔ افطاری کے بعد کچھ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے کچھ علاقوں میں بدھ کی شام کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ میں […]
لاہور (پی این آئی) عید الفطر کے موقع پر خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ، مسافروں کیلئے خوشخبری۔۔ ریلوے انتظامیہ نے عید پر 5 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ پہلی سپیشل ٹرین 18اپریل کو چلائی جائے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق وزیر ریلوے […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑا سرپرائز دیدیا۔۔ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے پہلے اپریل کی تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف سے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی ملاقات کی۔ ملاقات میں سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے پہلے اسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مجھے کسی نے وزیراعظم بننے کا مشورہ نہیں دیا تھا۔ نواز شریف کا شکریہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا،میری ذمہ داری یہ تھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آئین کی گولڈن جوبلی کی تقریب میں شرکت کا خیر مقدم کیا ہے۔پاکستان بار کونسل نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جوائنٹ آئینی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں نکاح خواں مفتی سعید نے اپنا بیان قلمبند کرادیاہے۔۔۔ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں بیان قلمبند کرانے کے لیے مفتی سعید […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کی اجازت کےکیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔۔۔ درخواست میں فواد چوہدری کی جانب […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزارت مذہبی امور نے کامیاب حج درخواست گزاروں کو 20اپریل تک بائیومیٹرک لازمی کرانے کی ہدایت جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے کامیاب حج درخواست گزاروں کیلئے نئی ہدایت جاری کردی، جس میں کہا ہے کہکامیاب حج درخواست […]
اسلام آباد (پی این آئی )لاہورہائی کورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کوپارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کوپارٹی عہدے سے ہٹانے کیدرخواست پر سماعت […]
اسلام آباد (پی این آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح خواں مفتی سعید کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق مفتی محمد سعید خان نے عدالت کو بتایا کہ […]